ای سی بی نے بین سٹوکس کے ٹی 20 ورلڈ کپ نہ کھیلنے کی تصدیق کر دی

ویب ڈیسک: انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ آئِی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایہ ناز آل راونڈر بین سٹوکس انگلش ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے۔
ای سی بی ذرائع نے بتایا ہے کہ بین سٹوکس نے بولنگ کیلئے فٹنس پر کام شروع کر دیا ہے جسے وہ فل ٹائم دینا چاہتے ہیں‌. اسی لئے بین سٹوکس نے آنے والے ورلڈ ٹی 20 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں 10لاکھ سے زائد افراد کھانے پینے کی اشیاء سے محروم