مظفرگڑھ، 7 بچوں کو قتل کرنے والا شقی القلب باپ گرفتار

ویب ڈیسک: مظفرگڑھ میں شقی القلب باپ نے اپنے 7 بچوں کو قتل کر دیا جن کی عمریں 6 ماہ سے 8 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں۔
پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس سنگدل انسان نے اپے 7 بچوں کو قتل کرنے کے علاوہ اپنی بیوی کو بھی مار ڈالا۔
پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے اس سے اقدام کے بارے یں تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  بائِیڈن کے انکار کے باوجود اسرائیل کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی جاری