وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کرینگے

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف آج وزراء کے ہمراہ کراچی کا ایک روزہ دورہ کریِنگے۔
ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اتحادی جماعتوں اور مختلف کاروباری و سرمایہ کار تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے جس میں اہم امور پر بات چیت کی جائیگی۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں 10لاکھ سے زائد افراد کھانے پینے کی اشیاء سے محروم