l 602674 072725 updates 1

وزیر اعلی محمود خان کی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی، واقعے میں شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لئے دعاکی گئی، زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا،

مزید پڑھیں:  سی آر بی سی لفٹ کینال پراجیکٹ کا ٹینڈر جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ

ایسے بزدلانہ کاروائیوں سے سکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں ہونگے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم کا ہر فرد سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔

مزید پڑھیں:  آڈیٹر جنرل رپورٹ، سمارٹ کارڈز بارے نیا پینڈورا باکس گھل گیا