adb985cc fe24 4fba a91f 38418cbc5801

انگوراڈہ بارڈر گیٹ پرپتھراؤکے باعث پولیس اور ایف سی کی ہوائی فائرنگ،لوگوں کا پولیس اور ایف سی پر پتھراؤ

انگوراڈہ: ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر انگوراڈہ بارڈر گیٹ پرپتھراؤکے باعث پولیس اور ایف سی کی ہوائی فائرنگ،لوگوں کا پولیس اور ایف سی پر پتھراؤ

مزید پڑھیں:  ایران کیساتھ گیس منصوبے پر فیصلہ ملکی مفاد میں کرینگے،نائب وزیراعظم

معمر شخص سمیت ایک بچی ہلاک،جبکہ 3 افراد زخمی،جسمیں ایک سرکاری اہلکار بھی شامل ہیں .

مزید پڑھیں:  برازیل میں بارش و سیلاب نے تباہی مچا دی ،78افراد ہلاک

دوسری جانب انگوراڈہ گیٹ پرآمدورفت جاری ہے.