ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ بلا تاخیر بین الافغان مذاکرات شروع کرانے کیلئے باقی ماندہ امور کے حل کویقینی بنائیں، انہوں نے کہا کہ ہمیں اس تاریخی موقعے کی اہمیت کو ضائع نہیں کرنا چاہیے، افغان امن وعمل کو اس حد تک لانے میں ہماری اجتماعی کوششیں کامیاب ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments