brt bus

بی آر ٹی بس سروس شہر میں بلا تعطل جاری ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور

ویب ڈسک (پشاور): ترجمان ٹرانس پشاور نے کہا ہے کہ بی آر ٹی بس سروس شہر میں بلا تعطل جاری ہے۔ بی ار ٹی ٹریک تہکال میں موجود بس کو رش کے اوقات کے حوالے سے روکا گیا ہے۔ شہری افواہوں پر کان نہ دھریں۔

مزید پڑھیں:  بغض عمران خان میں جعلی حکومت آئین روندنے کیلئے بھی تیار ہے،بیرسٹر سیف