d 1

پشاور میں گھریلو تنازعہ پرخاوند نے بیوی کو موت کی گھاٹ اتار دیا

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں گزشتہ رات کو گھر میں فائرنگ ہوئی، خاوند نے گھریلو تنازعہ پر بیوی اور بچیوں پر فائرنگ کی،فائرنگ سے سعد علی بٹ کی بیوی قتل جبکہ 2 بچیاں زخمی ہو گئی، پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا، ملزم کی تلاش کے لیے پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  12ربیع الاول سیکیورٹی پلان جاری، پولیس کی بھاری نفری ڈیوٹی پر مامور