ویب ڈ یسک (پشاور): محکمہ بلدیات کے پروگرام احیاء پشاور پلان کے تحت تاریخی وزیر باغ کو مکمل طور پر بحال کرنے کے منصوبہ کا اعلان کر دیا گیا، دس کروڑ روپے کی لاگت سے مختلف سہولیات اور بحالی کے کام کا آغاز ہوگا،
ایم این اے حاجی شوکت علی اور کامران بنگش اتوار کو منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments