ویب ڈ یسک (پشاور): پھندو روڈ شہید آباد تالاب کا منظر پیش کرنے لگا،علاقہ مکین کا کہنا تھا کہ نعکاس آب کا نظام نہ ہونے کے باعث نالے کا پانی روڈ پر اگیا، نالے بند ہونے سے گندہ پانی گلی اور سڑکوں پر اجاتا ہے، گندے پانی سے شدید مشکلات کا سامنا ہے، پیدل گزرنا مشکل ہے، کوئی بھی ہماری نہیں سن رہا، تمام متعلقہ اداروں کو آگاہ کیا لیکن کوئی پرسان حال نہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments