ویب ڈیسک(پشاور): پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی، بچوں میں تین لڑکے اور دو لڑکیا ں شامل ہے،ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے صحت مند ماں کی صحت خطرے سے باہر ہے، خاتون کا تعلق پشاور کے نواحی علاقے باغبابان سے ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments