717128 6377761 709981 2472797 704268 919736 shafqat mehmood akhbar updates updates

تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق افوائیں بے بنیاد ہیں- وفاقی وزیر تعلیم

ویب ڈیسک: تعلیمی ادارے بند ہونے سے متعلق وفاقی وزیر تعلیم کا ٹوئیٹر پیغام، ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے،کرونا صورتحال کی نگرانی جاری رکھیں گے،طلباء ، اساتذہ اور عملے کی صحت بہت ضروری ہے.

مزید پڑھیں:  عوام کا سمندر کل لاہور سے ٹکرائے گا، حکومت راستہ روکنے کی حماقت نہ کرے