حکومت ملک نہیں چلا سکتی

عمران خان کےپاس اسمبلیاں توڑنےکےعلاوہ کوئی راستہ نہیں رہا، شیخ رشید

ویب ڈیسک: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کےپاس اسمبلیاں توڑنےکےعلاوہ کوئی راستہ نہیں رہا، پی ڈی ایم ہےکیرٹیکرحکومت کادورانیہ بڑھاناچاہتی ہےالیکشن سےفراری ہے۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹ پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے مزید پڑھیں

میڈیکل کالجزمیں کوٹہ سسٹم

میڈیکل کالجزمیں کوٹہ سسٹم کے خاتمہ سے میرٹ کابول بالاہوگا

ویب ڈیسک :شہری علاقوں کے رہائشیوںنے سرکاری میڈیکل کالجوں میں سابق فاٹا کی نشستوں میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ پاکستان میڈیکل کمیشن کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام کی بدولت میڈیکل کالجوں میں اہلیت کی مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات اختیارات منتقل نہ ہوسکے

بلدیاتی انتخابات کو ایک سال مکمل،اختیارات منتقل نہ ہوسکے

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں نے حکومت کی جانب سے یقین دہانی کے باجود فنڈز اور اختیارات کی عدم منتقلی کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا بلدیاتی انتخابات کا ایک برس مکمل ہونے پر 19سمبر مزید پڑھیں

چارسدہ سیلاب سے شدید متاثر

چارسدہ ، سیلاب سے ہزاروں ایکڑ اراضی شدید متاثر ، کاشتکار بحران کا شکار

ویب ڈیسک :چارسدہ میں حالیہ سیلاب کے باعث ہزاروں ایکڑ اراضی شدید متاثر ہو نے سے کاشتکار معاشی بحران کا شکار ہیں،کاشتکاروں نے حکومت کی عدم توجہی کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور دس ہزار روپے فی ایکڑ ریلیف مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی بحالی

سیلاب متاثرین کی بحالی کی سرگرمیاں معطل ہونے کاخدشہ

ویب ڈیسک :اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے جاری سرگرمیاں معطل ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔عالمی ادارے کے کوآرڈی نیٹر جولین ہارنیز و دیگر عہدے داران نے پریس بریفنگ میں سیلاب متاثرین کی بحالی مزید پڑھیں

وفاق پختونخواکے وسائل پرقابض

وفاق پختونخواکے وسائل پرقابض ہے،189ارب روپے بقایاجات اداکرے،وزیراعلیٰ

ویب ڈیسک :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع مردان میں15.5ارب روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا ہے اور کہاہے کہ صوبائی حکومت عوام کا پیسہ عوام کی فلاح و ترقی پر خرچ مزید پڑھیں

تحریک انصاف سیاست

اسمبلیوں سے نکل کر تحریک انصاف سونامی سیاست کرے گی، بیرسٹرسیف

ویب ڈیسک: خیبرپختوںخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ اسمبلی تحلیل کے حوالے سے کل جو بھی فیصلہ ہوگا اس پر من و عن عمل کیا جائیگا، اسمبلیوں سے نکل کر تحریک انصاف سونامی سیاست کرے گی۔ مزید پڑھیں

اعظم سواتی کیس آئی جی سندھ پولیس

سینیٹر اعظم سواتی کیس کی سماعت،آئی جی سندھ پولیس نے معذرت کر لی

ویب ڈیسک :سندھ ہائیکورٹ میں سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مقدمات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔سماعت کے دوران آئی جی سندھ پولیس نے سندھ ہائیکورٹ سے ایک مرتبہ پھر معذرت کرلی ،اس ھوالے سے آئی جی سندھ پولیس مزید پڑھیں

ڈرگ کنٹرول ٹیم جعلی ادویات برآمد

ڈرگ کنٹرول ٹیم کا دلزاک روڈ پر چھاپہ’جعلی ادویات برآمد

ویب ڈیسک : ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز محکمہ صحت خیبر پختونخوا ، ڈرگ کنٹرول ٹیم پشاور کی جانب سے جعلی ادویات’ غیر قانونی ادویات کے خلاف اقدام، چیف ڈرگ انسپکٹر اور ڈرگ انسپکٹرز خوشحال اور ذیشان کی مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج

موسمیاتی تبدیلی،آبادی میں اضافہ اور غذائی تحفظ بڑاچیلنج بن گیا

ویب ڈیسک :تیزی سے آبادی میں اضافے اور موسمیاتی تبدیلی کے خطرات کے باعث پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک کیلئے غذائی تحفظ ایک چیلنج بن کر ابھرا ہے، خیبرپختونخوا میں پن بجلی کی صلاحیت کا استعمال اور ملک کی برآمدات مزید پڑھیں

اعظم سواتی کی درخواست پرفیصلہ

اعظم سواتی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرنے والاجج تبدیل

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اعظم سواتی کی متنازع ٹوئٹس کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرنے والے جج کا فیصلہ سنانے سے قبل تبادلہ کر دیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

پی ڈی اے ملازمین کا احتجاج

پی ڈی اے ملازمین کا احتجاج جاری، آج مکمل ہڑتال و دھرنے کااعلان

ویب ڈیسک : پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین نے مطالبات منظور نہ ہونے پر دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ کیا، ملازمین کا احتجاج آج تیسرے روز بھی جاری رہے گا جس کے بعد کل سے انہوں نے مکمل ہڑتال اور مزید پڑھیں

اقوام علی شیر زئی شاملات تنازعہ

اقوام علی شیر زئی اور اہلیانِ تیندو کی شاملات اراضی تنازعہ کا فیصلہ

ویب ڈیسک :سنٹرل کرم سے تعلق رکھنے والی اقوام علی شیر زئی اور اہلیانِ تیندو کے مابین گزشتہ 25 سال سے شاملاتی اراضی پر تنازعے پر کرم میڈی ایٹر اور قبائلی جرگے نے تاریخی فیصلہ سنا دیا۔جرگے کے فیصلے کے مزید پڑھیں

پاکستانی خاتون کے بچے افغانستان سے واپس

پاکستانی خاتون کے بچے افغانستان سے واپس لانے کیلئے رٹ نمٹادی گئی

ویب ڈیسک : پشاور ہائیکورٹ کے دورکنی بنچ نے افغانی سے شادی کرنے والی پاکستانی خاتون کے دو بچے افغانستان سے واپس لانے کیلئے دائر رٹ نمٹاتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اب چونکہ یہ ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں آتا مزید پڑھیں