جرمنی نے روس کے ساتھ جاری جنگ میں یوکرین کو فوجی ہتھیار دینے کا اعلان کر دیا

جرمنی نے روس کے ساتھ جاری جنگ میں یوکرین کو فوجی ہتھیار دینے کا اعلان کر دیا برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹر کے مطابق جرمنی نے یوکرین کو بھاری ہتھیاروں کی پہلی ترسیل کا اعلان کیا تاکہ اسے روسی حملوں کو مزید پڑھیں

ایران ایٹمی ہتھیار

ایران ایک برس سے کم مدت میں ایٹمی ہتھیار تیار کر سکتا ہے،. وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی کا کہنا ہے کہ ایران ایک برس سے کم مدت میں ایٹمی ہتھیار تیار کر سکتا ہے اور یہ بلاشبہ امریکہ کے لیے پریشان کن بات ہے۔ امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی حلف برداری کیس

لاہور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری کیس کا مختصر فیصلہ سنا دیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا کیس کا مختصر فیصلہ سنایا۔ جسٹس امیر بھٹی نے مختصر فیصلے میں کہا کہ 25 دن سے صوبے میں حکومت موجود نہیں،اس وقت سردار عثمان بزدار وزیر مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی حلف برداری

وزیراعلی پنجاب حلف برداری کیس،فیصلہ آج سنایا جائے گا

لاہور:نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔دوران سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا تھا کہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن (BMGF) کے شریک چیئرمین جناب بل گیٹس سے ٹیلی فون پر بات کی

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن (BMGF) کے شریک چیئرمین جناب بل گیٹس سے ٹیلی فون پر بات کی۔ پاکستان میں بی ایم جی ایف کے تعاون سے جاری صحت عامہ اور سماجی شعبے مزید پڑھیں

سارا ٹنڈولکر پہلی فلم

سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارا ٹنڈولکر جلد اپنی پہلی فلم میں دکھائی دیں گی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سارا کو اداکاری میں خاصی دلچسپی ہے اور حال ہی میں انہوں نے اداکاری سیکھنے کے لیے ایک انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ بھی لیا ہے جس کے بعد سے یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

ایشیا کپ ہاکی کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، ٹورنامنٹ 23 مئی سے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہوگا، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔ ایشین ہاکی فیڈریشن نے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں 23 مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر جان ردرفورڈ

آسڑیلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ردرفورڈ 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

سڈنی:آسڑیلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر جان ردرفورڈ 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، ردرفورڈ ویسٹرن آسڑیلیا سے تعلق رکھنے والے پہلے کرکٹر تھے جنہیں آسڑیلیا کی جانب سے ٹیسٹ کیپ ملی تھی، ردر فورڈ نے آسڑیلیا کی جانب مزید پڑھیں

برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما

برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما نے اپنے کوچ سے معاہدہ ختم کردیا

لندن :برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما راڈوکانو نے اپنے کوچ ٹوربین بیلٹز کیساتھ معاہدہ ختم کردیا ہے ، یاد رہے کہ کوچ ٹوربین بیلٹز کو ایما نے پانچ ماہ قبل ہی کوچ مقرر کیا تھا، انیس سالہ ایما کا کہنا ہے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم پاسپورٹ واپسی ، ججز کی سماعت سے معذرت،تیسرا بنچ بھی تحلیل

لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی عمرے پرجانے کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت لاہورہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ میں شامل جسٹس اسجد جاوید نے درخواست پرسماعت سے معذرت مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ کی وجہ سے دبا ئو،سیکرٹری پاور رخصت پر چلے گئے

اسلام آباد:اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق راشد محمود ایڈیشنل سیکرٹری (انچارج)پاور ڈویژن تعینات کیے گئے ہیں جن کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے ہے۔ وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان راشد محمود کو آصف حیدر شاہ کی جگہ مزید پڑھیں

ورسٹرشائر کی کائونٹی چیمپئن شپ میں پہلی جیت

لندن :انگلش کرکٹ کائونٹی ورسٹرشائر نے بالآخر جاری کائونٹی سیزن میں پہلی جیت حاصل کرلی، ورسٹر شائر نے میچ کے تیسرے ہی روز سسکس کائونٹی کو ایک اننگز اور 34 رنز سے شکست دیدی،ورسٹر شائر نے پہلے کھیلتے ہوئے 491 مزید پڑھیں

ٹینس کھلاڑی آئیگا سویٹیک کی جیت کا تسلسل برقرار

سٹٹگارٹ :عالمی نمبر ون خاتون ٹینس کھلاڑی پولینڈ کی آئیگا سویٹیک نے اپنی جیت کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے سٹٹگارٹ اوپن کے سیمی فائنل میں روس کی کھلاڑی لیوڈمیلا سمسونووا کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی ہے، مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

یوکرین پر حملہ روسی جارحیت کا نقطہ آغاز ہے، ولودیمیر زیلنسکی

کیف:روس کی جانب سے یوکرینی شہروں پر حملوں میں شدت آتی جا رہی ہے،یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ایک روسی جنرل کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر روس یوکرین میں اپنا ہدف حاصل کرنے میں مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کا عید الفطرکے لئے ٹکٹ میں 30 فیصد رعایت کا اعلان

راولپنڈی:پاکستان ریلوے کا عید الفطر کے تین روز مسافروں کے لئے ٹکٹ میں 30 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ، نجی شعبہ میں راولپنڈی سے ملتان جانیوالی ٹرین تھل ایکسپریس کے کرایوں میں کمی کا اطلاق عید الفطر کے ایام سمیت مزید پڑھیں

نوازشریف، مریم، شہباز، اور حمزہ

نوازشریف، مریم، شہباز، اور حمزہ سمیت متعدد افراد کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت کی نئی ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) پالیسی کے تحت متعد اہم نام فہرست سے خارج کردیے گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے متعدد نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں مزید پڑھیں