اعظم سواتی کی درخواست پرفیصلہ

اعظم سواتی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرنے والاجج تبدیل

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اعظم سواتی کی متنازع ٹوئٹس کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرنے والے جج کا فیصلہ سنانے سے قبل تبادلہ کر دیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

پی ڈی اے ملازمین کا احتجاج

پی ڈی اے ملازمین کا احتجاج جاری، آج مکمل ہڑتال و دھرنے کااعلان

ویب ڈیسک : پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین نے مطالبات منظور نہ ہونے پر دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ کیا، ملازمین کا احتجاج آج تیسرے روز بھی جاری رہے گا جس کے بعد کل سے انہوں نے مکمل ہڑتال اور مزید پڑھیں

اقوام علی شیر زئی شاملات تنازعہ

اقوام علی شیر زئی اور اہلیانِ تیندو کی شاملات اراضی تنازعہ کا فیصلہ

ویب ڈیسک :سنٹرل کرم سے تعلق رکھنے والی اقوام علی شیر زئی اور اہلیانِ تیندو کے مابین گزشتہ 25 سال سے شاملاتی اراضی پر تنازعے پر کرم میڈی ایٹر اور قبائلی جرگے نے تاریخی فیصلہ سنا دیا۔جرگے کے فیصلے کے مزید پڑھیں

پاکستانی خاتون کے بچے افغانستان سے واپس

پاکستانی خاتون کے بچے افغانستان سے واپس لانے کیلئے رٹ نمٹادی گئی

ویب ڈیسک : پشاور ہائیکورٹ کے دورکنی بنچ نے افغانی سے شادی کرنے والی پاکستانی خاتون کے دو بچے افغانستان سے واپس لانے کیلئے دائر رٹ نمٹاتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اب چونکہ یہ ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں آتا مزید پڑھیں

گلبہار نمبر 4 دستی بم حملہ

گلبہار نمبر 4 میں سابق صوبائی وزیرکے گھر پردوسری مرتبہ دستی بم حملہ

ویب ڈیسک :پشاورکے علاقہ گلبہار نمبر 4 میں سابق صوبائی وزیرکے گھر پر ایک بار پھر دستی بم پھینک دیا جو زورداردھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ،دوروزقبل بھی ان کے گھر پر نامعلوم مزید پڑھیں

موسم سرما کی پہلی برف باری

جنوبی وزیر ستان ، موسم سرما کی پہلی برف باری ، پہاڑوں نے سفید چادر اڑھ لیا

ویب ڈیسک :جنوبی وزیرستان میں موسم سرما کی پہلی برف باری شروع ہو گئی ہے ،گردنواح پہاڑوں نے برفباری کی سفید چادر اڑھ لیاہے۔گردنواح پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔پاک افغان سرحدی علاقے انگوراڈا، شکئ، نیزی نارئی مزید پڑھیں

صحافی قتل

2022ء میں 5پاکستانی صحافیوں سمیت 67صحافی دنیا بھر میں قتل

ویب ڈیسک :انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2022میں 5 پاکستانی صحافیوں سمیت67 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران قتل کر د یے گئے۔ آئی ایف جے نے صحافیوں کی مزید پڑھیں

خزانہ کونسلر گرفتار

خزانہ،کونسلرگرفتار، 2ایم پی ایزاورکارکنوں کاہنگامہ

ویب ڈیسک : خزانہ کے علاقہ میں نیبر ہوڈ کونسلر کی گرفتاری اور اس پر مبینہ تشدد پر2 صوبائی ارکان اسمبلی اپنے کارکنوں سمیت خزانہ پولیس اسٹیشن پہنچ گئے جہاں ان کی پولیس کیساتھ تلخ کلامی اور گالم گلوچ ہوگئی مزید پڑھیں

سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کا بل

سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کا بل صوبائی اسمبلی سے منظور

ویب ڈیسک :صوبائی حکومت نے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کے حوالے سے بل کی کثرت رائے سے منظوری دیدی ہے نئی ترامیم کے تحت صوبائی حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹریا جہاز اب نجی مقاصد کیلئے کرایہ پر بھی دیا مزید پڑھیں