مسجد الحرام اور مسجد نبوی

3 سال بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ۖ کی رونقیں بحال، نمازعید کے روح پرور مناظر

مکہ مکرمہ : مسجد الحرام اور مسجد نبویۖ میں نماز عید الفطر ادا کردی گئی، خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سمیت سعودی قیادت اور شاہی خاندان کے افراد نے بھی مسجدالحرام میں نماز عید ادا کی۔ کورونا کے مزید پڑھیں

برفانی تیندوے

گلگت بلتستان برفانی تیندوے کی افزائش نسل کیلئے بہترین مقام قرار

بلتستان کو برفانی تیندوے کی افزائش نسل کے لیے بہترین مقام قرار دیا گیا ہے۔جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی مختلف فلاحی تنظیموں اور مقامی آبادی کے تعاون سے کئی سالوں کی محنت کے بعد گلگت بلتستان کے مزید پڑھیں

سرگئی لارووف نے یوکرین جنگ کا ذمہ دار امریکا اور نیٹو کو قرار دے دیا

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ اگر امریکا اور نیٹو بحران کو حل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یوکرین کواسلحہ دینا بند کر دیں۔ سرگئی لارووف نے میڈیا سے گفتگو میں یوکرین جنگ کا ذمہ دار مزید پڑھیں

شیخ رشید کے بھتیجے ایم این اے راشد شفیق اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بھتیجے ایم این اے راشد شفیق کو عمرے کی ادائیگی کے بعد اسلام آباد پہنچنے پر ائیرپورٹ سے گرفتار کر کے ایف آئی اے کے سیل شفٹ کر دیا گیا ہے۔ائیررپورٹ مزید پڑھیں

گھبرانا نہیں ہے

اس عید ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم” گھبرانا نہیں ہے” کا پریمیئر کراچی کےنجی سینما گھر میں ہوا

اس عید ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم” گھبرانا نہیں ہے” کا ریڈ کارپٹ اور پریمیئر کراچی کےنجی سینما گھر میں ہوا۔ فلم اس عید الفطر بڑے پردے کی زینت بنے گی۔ کراچی کےنجی سینما گھر میں فلم گھبرانا نہیں ہے مزید پڑھیں

بارشوں کا نیا سلسلہ

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں اتوار سےبارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال . تیز آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے اور الرٹ رہنے کی مزید پڑھیں

پشاور ٹرانسپورٹروں کے خلاف کارروائی

پشاور میں زائد کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف کارروائی

خارجی راستوں اور اڈوں میں 3000 سے زائد ٹرانسپورٹ گاڑیوں کا معائنہ۔ سواریوں سے زائد کرایہ وصول کرنے پر 213 ڈرائیوروں کو جرمانہ،تین ٹرانسپورٹ ٹرمینل سیل سواریوں کو زائد کرایہ واپس کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر پشاور ، کوہاٹ اڈہ، کوہاٹ مزید پڑھیں

انجینیوٹی ہیلی کاپٹر

انجینیوٹی ہیلی کاپٹر نے مریخ کی سطح پر پرسیورنس روور کے لینڈنگ آلات کے ‘دوسری دنیا کے’ ملبے کو دیکھا

امریکی خلائی ایجنسی کے انجینیوٹی ہیلی کاپٹر کے ذریعے مریخ کے ایک حصے کے فضائی سروے میں مخروطی شکل کے بیک شیل کی "دوسری دنیا کی” تصاویر کا انکشاف ہوا ہے جس نے 18 فروری 2021 کو مریخ کی سطح مزید پڑھیں

Jo Biden Ukrain Policy

جوبائیڈن کا یوکرین کیلئے کانگریس سے 33 ارب ڈالر کا مطالبہ

واشنگٹن:امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کی مدد تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا،صدر بائیڈن نے کانگریس سے کہا ہے کہ یوکرین کے لیے 33 ارب ڈالر منظور کیے جائیں، بل پاس ہونے کی صورت میں یوکرین کو 20 ارب ڈالر مزید پڑھیں

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا دھماکوں کی گونج میں دورہ کیف

کیف: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے یوکرین کا دورہ کیا ہے جس کے دوران انہوں نے صدر زیلنسکی سے ملاقات کی، انتونیو گوتریس نے ماریوپول میں شہریوں کو محفوظ راستہ دینے کا بھی مطالبہ کیا۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ مزید پڑھیں

ہالینڈ کے رہنما گیئرٹ ولڈرزکا ٹوئٹر اکاؤنٹ اسلام مخالف بیان پر معطل کر دیا گیا

ہالینڈ کے رہنما گیئرٹ ولڈرزکا ٹوئٹر اکاؤنٹ اسلام مخالف بیان پر معطل کر دیا گیا توئٹر نے ڈچ رہنما کے اکاؤنٹ کو عارضی طور پر اس وقت محدود کر دیا جب انہوں نے پلیٹ فارم کے قوانین کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

معروف ہدایت کار و مصنف خلیل الرحمان قمر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماہرہ خان نے ان کی زندگی پر بننے والے ڈرامے میں بطور ہیروئن کام کیا

خلیل الرحمان قمر نے رواں ماہ کے وسط میں ایک انٹرویو کے دوران پاکستان شوبز انڈسٹری اورفنکاروں سے متعلق باتیں کیں۔ خلیل الرحمان قمر نے فیروز خان کو بہترین اداکار قرار دیتے ہوئے ماضی کا ایک واقعہ بھی شیئر کیا مزید پڑھیں

افریقہ میں بھوک کے باعث دو ملین بچوں کی اموات کا خدشہ

نیویارک:رواں برس بھوک اور افلاس سے ایک لاکھ 28ہزار بچوں کی ہلاکت کا خدشہ افریقہ میں دو ملین کے قریب بچے بھوک کے سبب موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کی امداد سے متعلق ایجنسی کے سربراہ مارٹن مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 مئی تک ملتوی

لاہور:اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے صوبائی اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا اور اسپیکر آفس کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز مزید پڑھیں

سکردو ائیرپورٹ

سکردو ائیرپورٹ پر اگلے ماہ بین الاقوامی پرواز موصول کرے گا

سکردو ائیرپورٹ پر اگلے ماہ بین الاقوامی پرواز موصول کرے گا سکردو ائیرپورٹ جو خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے ،پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے پہاڑوں کے دامن میں واقع ایئرپورٹ کو گزشتہ سال اپگریڈیشن کے بعد بین مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی صوابی میں بڑی کارروائی

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی صوابی میں بڑی کارروائی مضر صحت مشروبات تیارکرنے والی فیکٹری سیل کر دی گئی خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے اطلاع ملنے پر صوابی میں قائم جعلی مشروب بنانے والی فیکٹری پر مزید پڑھیں