فوڈ سیفٹی اتھارٹی

پشاور : فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی،متعدد کارخانے سیل

پشاور : حفظان صحت کے اصولوں کو نظر انداز کرنے اور انسانی جانوں سے کھیلنے پرکے پی فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرکے دو کارخانے سیل اور متعدد یونٹس پر جرمانے عائد کردیئے۔ ذرائع کاے مطابق فوڈ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا آف شور ٹریڈنگ کیخلاف بڑا اقدام

کراچی: پاکستان میں بڑھتی ہوئی غیرقانونی آف شور فارن ایکسچینج ٹریڈنگ کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیرقانونی ٹریڈنگ ویب سائٹس، موبائل ایپلی کیشنز اور پلیٹ فارمز کے خلاف ہدایت جاری کردی ہیں۔جاری کردہ ہدایت نامہ میں مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک کا تعاون، بارہ ہزار اسکول شمسی توانائی سے منسلک

ایشیائی ترقیاتی بینک کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے جاری ویڈیو پیغام میں بتایا گیا کہ پاکستان میں بارہ ہزار سات سو اسکول شمسی توانائی سے منسلک کردیئے گئے ہیں، ان میں سے دس ہزار سات سو اسکول پنجاب جبکہ دو مزید پڑھیں

ڈیرن گف

ڈیرن گف کی لاہور کے تاریخی مقامات کی سیر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور یارکشائر کانٹی کرکٹ کلب کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈیرن گف لاہورپہنچ گئے۔ڈیرن گف، بولنگ کوچ کبیرعلی پاتھ وے، منیجراظہر اللہ اور دیگر نے والڈ سٹی میں مسجد وزیرخان، دلی گیٹ، سبیل گلی، گلی مزید پڑھیں

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز

ہیٹ ویو، پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے میچ شام کو شروع کرانے کے امکانات

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ایک روزہ سیریز کے میچز شام میں شروع کروانے کے قوی امکانات ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے تینوں ایک روزہ میچز تقریباََ شام 5 مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان:سیکورٹی فورسزکی کارروائی،2 دہشتگرد مارے گئے،آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان:آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ 16 اور 17 مئی کو شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔اس دوران 2 دہشت گرد مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کارروائی

مہمند میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 دہشتگرد گرفتار

مہمند:سی ٹی ڈی مردان ریجن نے ضلع مہمند میں کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کے مطابق ضلع مہمند میں دہشتگردوں کی تخریب کاری کی غرض سے موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

ملک ان سے نہیں چل رہا،جلد نگران حکومت بنے گی، شیخ رشید

اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں کوئی حکومت نہیں، تحریک انصاف کے بغیر کابینہ نہیں بن سکتی۔ انہوں نے دعوی کیا کہ اسلام آباد، راولپنڈی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

سی پیک کونقصان پہنچانے کی کوشش قابل قبول نہیں،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میںوزارت داخلہ حکام، چیف سیکرٹریز، سیکیورٹی اور سی پیک حکام شریک ہوئے۔اجلاس میں وزیراعظم کو چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق بریفنگ دی گئی مزید پڑھیں

یوکرینی وزارت دفاع

خارکیف کو روسیوں سے خالی کروا لیا ہے،یوکرینی وزارت دفاع

خارکیف:یوکرین کی وزارت دفاع کے مطابق یوکرینی فوجیوں نے روسی سرحد کے قریبی علاقے کو واپس اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ یہ علاقہ یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے شہر خارکیف کے قریب ہے۔واضح رہے کہ خارکیف روسی حملے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کراچی دھماکے کی مذمت

وزیراعظم کی کراچی دھماکے کی مذمت،دہشتگرد عناصر کوجلد گرفتار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی ایم اے جناح روڈ پر بولٹن مارکیٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ملوث عناصر کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے دھماکے میں جاں بحق خاتون مزید پڑھیں