سی ٹی ڈی کیلئے1ارب روپے جاری،جدیدآلات خریدے جائیںگے

سی ٹی ڈی کیلئے1ارب روپے جاری،جدیدآلات خریدے جائیںگے

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا حکومت نے کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کیلئے درکار آلات اور گاڑیوں کی خریداری کیلئے فوری ایک ارب روپے منظور کرلئے ہیں۔ مذکورہ رقم آج محکمہ داخلہ کو منتقل کردی جائے گی۔ بنوں آپریشن پر وفاقی حکومت مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پر قرضوں کا بوجھ

خیبر پختونخوا پرقرضوں کا بوجھ 538ارب 94کروڑ روپے ہوگیا

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا حکومت کے ذمہ بین الاقوامی اداروں کے قرضوں کا حجم 359 ارب 33 کروڑ روپے تک پہنچ گیا بین الاقوامی امدادی اداروں سے 179ارب 61کروڑ10لاکھ روپے کا قرض لینے کی منظوری حاصل ہوگئی ہے جس مزید پڑھیں

صوبے نے جنوبی اضلاع کے حالات

صوبے نے جنوبی اضلاع کے حالات کی ذمہ داری مرکزپرعائدکردی

ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے کے جنوبی اضلاع میں امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے ملبہ وفاقی حکومت پر ڈال دیا۔وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سینی ٹیشن کمپنی پشاور احتجاجی تحریک

سینی ٹیشن کمپنی پشاور کے ملازمین کا احتجاجی تحریک کا اعلان

ویب ڈیسک : واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی پشاور کے ملازمین نے کمپنی کیخلاف 23 دسمبر سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے، 23 دسمبر کو پشاور پریس کلب، 28 دسمبر کو ہیڈآفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ مزید پڑھیں

بلاول نریندرمودی سے متعلق حقیقت بیان

میرے سر کی قیمت لگا کر بھارت نے لائن عبور کر لی،بلاول

ویب ڈیسک :وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے متعلق حقیقت بیان کرنے پر بی جے پی نے میرے سر کی 2 کروڑ قیمت لگا دی۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

پاکستان پر دہشتگرد حملے

کابل انتظامیہ افغان سرزمین سے پاکستان پردہشتگردحملے روکے،اقوام متحدہ

ویب ڈیسک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والی دہشت گردانہ سرگرمیوں کو روکے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مزید پڑھیں

گیس لوڈشیڈنگ،ہائیکورٹ نے اوگراحکام کوطلب کرلیا

گیس لوڈشیڈنگ،ہائیکورٹ نے اوگراحکام کوطلب کرلیا

ویب ڈیسک :پشاورہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں گیس لوڈشیڈنگ اور کم دبائو کیخلاف دائر رٹ پر اوگرا حکام کو 24جنوری کو پیش ہونے کا حکم دیدیا جبکہ عدالت نے قرار دیا کہ جب صوبہ ضرورت سے زائد گیس پیداکررہا ہے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان تھانہ پر حملہ

جنوبی وزیرستان ،سٹی تھانہ وانا پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ،1حملہ آور ہلاک ، پولیس اہلکار زخمی

ویب ڈیسک :جنوبی وزیرستان میں صدر مقام سٹی تھانہ وانا پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا ۔ڈی پی او جنوبی وزیرستان کے مطابق حملہ میں راکٹ لانچر کا استعمال کیا گیا ۔پہلے راکٹ لانچرز گیٹ پر مارا گیا،حملہ مزید پڑھیں

سونے کی قیمت 1 لاکھ 81ہزار

پاسہ تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 81ہزارکی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

ویب ڈیسک :ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی ہے جس کے بعد پشاورکے صرافہ بازارمیں پاسہ تولہ کی قیمت ایک لاکھ 81ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ پونڈپاسہ کی قیمت ایک مزید پڑھیں

چمن سرحدپرفائرنگ

چمن سرحدپرفائرنگ،افغانستان نے پاکستان سے معافی مانگ لی

ویب ڈیسک :افغانستان کے اعلی حکام سے چمن مصالحتی جرگے کی کامیاب میٹینگ ہوئی جس کے بعد آج حکام کے درمیان فلیگ میٹینگ بھی ہونے کی امید ہے۔افغان حکام اور جرگے نے مشترکہ طور پر پیغام دیا کہ عوام مطمئن مزید پڑھیں