سرکاری آٹا کی تقسیم

بٹ خیلہ،سرکاری آٹا کی تقسیم پر بلدیاتی نمائندوں میں اختلافات

ویب ڈیسک: سرکاری آٹا کی تقسیم پر بلدیاتی چیئرمین اور کونسلر آپس میں تقسیم ہوگئے۔ اے ڈی سی آفس میں متعدد چیئرمین ڈسٹرکٹ فوڈ آفیسر پر برس پڑے۔ شور شرابہ پر سیکورٹی اہلکار دفتر میں داخل ہوگئے۔ بعد ازاں ڈی مزید پڑھیں

ایل آرایچ میں کرپشن

ایل آرایچ میں کرپشن کی تحقیقات کروانے کامطالبہ

ویب ڈیسک: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مختلف عہدیداروں کی مبینہ کرپشن کیخلاف کارروائی کیلئے ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کی جانب سے گذشتہ روز نگران حکومت کو ایک خط ارسال کیا گیاہے جس میں وزیراعلیٰ سے اعلیٰ سطح پر تحقیقات مزید پڑھیں

بالائی علاقوں کے سکولوں کی تعطیلات

برفباری کے باعث بالائی علاقوں کے سکولوں کی تعطیلات میں 15روزتوسیع

ویب ڈیسک:سکولزمیں کئی فٹ برف جمنے کی اطلاعات پرمحکمہ ابتدائی تعلیم کی جانب سے سرد مرطو ب اضلاع کے تمام سرکاری سکولزمیں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید15روز تک کیلئے اضافہ کردیا گیا ہے قبل ازیں چھٹیوں کا اختتام کل15فروری مزید پڑھیں

زیب پیرامیڈیکل کالج

داخلوں میں گھپلے،زیب پیرامیڈیکل کالج سٹاف کاکھاتہ کھل گیا

ویب ڈیسک: محکمہ صحت کے مختلف ہسپتالوں اور انتظامی افسران کیخلاف تحقیقات کے بعد محکمہ انٹی کرپشن نے بدعنوانی کے سنگین الزامات پر ذوالفقار علی بھٹو پیرا میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پشاور کے پرنسپل اور متعلقہ سٹاف کیخلاف بھی کھاتہ کھول مزید پڑھیں

ڈیجیٹل مردم شماری

ڈیجیٹل مردم شماری میں معاشی اعداد و شمار بھی شامل

ویب ڈیسک: پاکستان میں مارچ میں شروع ہونیوالی ڈیجیٹل مردم شماری میں معاشی اعدادوشمار شامل کرلئے گئے پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی مردم شماری میں جمع کئے جانے والے اعدادوشمار صرف افراد تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ شہریوں مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان

نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد ناگزیر،عدم تعاون پرکارروائی کی جائے،شیر پائو

ویب ڈیسک:قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپائو نے سابق گورنر شہید حیات محمد خان شیرپائو کی برسی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل در مزید پڑھیں

پشاور شہر چوری کی وارداتیں

دن دیہاڑے وارداتیں زورپکڑگئیں،محافظوں کواپنی فکر،عوام غیرمحفوظ

ویب ڈیسک: پشاور شہر میں رہزنی ، چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں عروج پر پہنچ گئیں جس کی وجہ سے شہری خوف و ہراس کا شکار ہوگئے ہیں۔ پشاور پولیس لائنز دھماکہ کے بعد پولیس سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن خود مختار

الیکشن کمیشن خود مختار ادارہ،انتخابات کیلئے کسی حکم کامحتاج نہیں

ویب ڈیسک: پہلی بار ملک میں دو صوبائی اسمبلیوں کی قبل ازوقت تحلیل کے بعد الیکشن کے حوالے سے آئین اور الیکشن ایکٹ2017میں دی گئی ہدایات کے باوجود سیاسی بیانات اور عدالتی کارروائیوں نے معاملہ انتہائی پیچیدہ کردیا ہے اس مزید پڑھیں

پشاور میں مہنگائی بے قابو

پشاورمیں مہنگائی بے قابو،دالوں کے نرخ کانیاریکارڈ

ویب ڈیسک :صوبائی دارلحکومت میں مہنگائی کنٹرول ہونے کا نام نہیں لے رہی اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ نے عوام کی چیخیں نکال دی شہر میں چنا310روپے کلو سے بڑھ کر 380روپے فی کلو تک جاپہنچا ہے مزید پڑھیں

''اپنے بندوں'' کے ہاتھوں صوبے کے پھر پوسٹ مارٹم کا فیصلہ

”اپنے بندوں” کے ہاتھوں صوبے کے پھر پوسٹ مارٹم کا فیصلہ

(سیدفخرکاکاخیل)لگتا ہے خیبرپختونخوا ایک بحران سے نکلے تو دوسرے بحران میں پھنس جاتا ہے ۔ پی ٹی آئی کے بعد صوبے کو جمیعت علماء اسلام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی ایک انتہا سے اب صوبہ دوسری مزید پڑھیں

مرغی کی قیمتیں

سبزیوں، پھلوں اور مرغی کی قیمتیں بے لگام’شہری پریشان

ویب ڈیسک: صوبائی دارلحکومت پشاور میں سبزیوں، پھلوں اور زندہ مرغی کی قیمتیں بے لگا م ہو گئیں شہر کے مختلف بازارو ں میں دکاندار من پسند قیمتیں لگا کر شہریوں کو دونوں ہاتھو ں سے لوٹنے لگے مہنگائی کے مزید پڑھیں

3تدریسی ہسپتالوں

3تدریسی ہسپتالوں میں کروڑوں کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی

ویب ڈیسک:خیبرپختونخواکے تین تدریسی ہسپتالوں میں مشینری اور دیگر سامان کی خریداری اور لیبارٹری رسیدوں کی مد میں کروڑوں روپے کی بے قاعدگی کی نشاندہی کردی گئی ہے اس سلسلے میں آڈٹ رپورٹس پر کارروائی کی ہدایت اور ملوث ملازمین مزید پڑھیں

ایف بی آردفاترپبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ

ایف بی آردفاترپبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت استعمال کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:ایف بی آر میں خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں دفاتر اور عمارتوں کو پرائیویٹ پبلک پارٹنر شپ کے تحت استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایف بی آر پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت عمارتوں کے مفید مزید پڑھیں

مردان غیرقانونی بھرتیاں

مردان،غیرقانونی بھرتیاں،ڈی ایچ او کے خلاف تحقیقات شروع

ویب ڈیسک: مردان میں157ملازمین کی غیر قانونی بھرتی کیخلاف شکایات پر محکمہ صحت نے سابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مردان اور تین کلر کس کیخلاف انضباطی ایکٹ2011کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلہ میں سیکرٹری صحت اور چیف مزید پڑھیں

سرکاری ملازمتوں میں سرمایہ کاری

کاروبار کی بجائے سرکاری ملازمتوں میں سرمایہ کاری کا رجحان

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں کاروبار کی جانب جانے کی بجائے حالیہ برسوں کے دوران سب سے زیادہ سرمایہ کاری سرکاری ملازمتوں میں کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے اس رجحان سے بیروزگاری میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے مزید پڑھیں

خیبرپختونخواپولیس کاچینی باشندوں کومکمل سکیورٹی دینے کاعزم

خیبرپختونخواپولیس کاچینی باشندوں کومکمل سکیورٹی دینے کاعزم

ویب ڈیسک: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان گنڈا پور نے کہا ہے کہ رشکئی اکنامک زون پاکستان کی معاشی تعمیر و ترقی میں نہایت اہمیت کا حامل ہے پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کو تحفظ فراہم کرنا مزید پڑھیں