ہیلی کاپٹرزکیس میں عمران خان سے ریکوری کیلئے نیب کوخط

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹرز استعمال کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر افراد سے ریکوری کے لیے الیکشن کمیشن نے قومی احتساب بیورو(نیب)کو خط لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سرکاری ہیلی کاپٹرز مزید پڑھیں

قبائلی لویہ جرگہ کافاٹا انضمام مخالف مشترکہ تحریک چلانے پر اتفاق

ویب ڈیسک: آل قبائل لویہ جرگہ نے فاٹا انضمام کو یکسر مسترد کرتے ہوئے فاٹا انضمام کیخلاف تحریک مزید تیز کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ جمرود کے علاقے ملک آباد میں ملک عبدالظاہر کوکی خیل کی رہائش گاہ پر جرگہ منعقد ہوا مزید پڑھیں

رمضان میں مصنوعی مہنگائی کیلئے،کروڑوں کا سامان گوداموں میں بند

ویب ڈیسک :آئندہ ماہ رمضان المبارک میں غذائی اجناس کے مصنوعی بحران اور مہنگائی کیلئے پشاورمیں تاجروںا ور سرمایہ کاروں نے مارکیٹ سے تیل، گھی ، چینی اور آٹا اٹھاکر گوداموں میں بند کردیا ہے جس کے نتیجے میں مذکورہ مزید پڑھیں

عدالتوں کے بائیکاٹ کے اعلان پر مختلف بارز کے اکائونٹس منجمد

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا بارکونسل نے رولز کے برخلاف ہڑتال کے اعلانات کرنے پر مختلف بارز کے اکائونٹس منجمد کردیئے جبکہ انہیں شوکازنوٹسز بھی جاری کردیئے ہیں ، دوسری جانب پشاورہائیکورٹ بارایسوسی ایشنز نے اسے ایسوسی ایشنز کے معاملات مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندے

بلدیاتی نمائندے گاڑیاں اور سرکاری وسائل چھوڑنے سے انکاری

یب ڈیسک : خیبر پختونخوا کی 131تحصیل و سٹی حکومتوں کے چیئرمین و میئر اور ویلج و نیبرہڈ کونسلوں کے چیئرمینوں سمیت تمام ممبران کو الیکشن کمیشن نے معطل کر دیا ہے تاہم بیشتر بلدیاتی نمائندے تاحال سرکاری وسائل اور مزید پڑھیں

برفباری سے سڑکیں بند

برفباری سے سیاحتی علاقہ بنشاہی کی رابطہ سڑکیں بند،عوام کو مشکلات

ویب ڈیسک :پاک افغان بارڈر سے متصل تحصیل ثمرباغ کے سیاحتی علاقہ شاہی بنشاہی میں شدید برفباری کی وجہ رابطہ سڑکیں بند ہونے سے عوام شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ علاقہ کے مقامی مشران حبیب الرحیم ایڈووکیٹ، مولانا گل زمین مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس

نیب ترامیم کیس،سپریم کورٹ نے عمران خان کے کنڈکٹ پرسوالات اٹھادیئے

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو(نیب)ترامیم کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے کنڈکٹ پر اہم سوالات اٹھا دیے۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پرسماعت مزید پڑھیں

15سینئر ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی

بدعنوانی اوربے قاعدگیوں کاالزام،15سینئر ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی

ویب ڈیسک : صوبائی حکومت نے مختلف الزامات پر سابق دور میں ہونیوالی انکوائریز میں شواہد کی بنیاد پر سکیل 18سے20 تک کے 15سینئر ڈاکٹرز کیخلاف انضباطی رولز 2011ء کے تحت رسمی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے مزید پڑھیں

6سینئر ڈاکٹروں گرفتاری

6سینئر ڈاکٹروں اور ڈائریکٹر نرسنگ کی گرفتاری کا فیصلہ

ویب ڈیسک: مختلف الزامات پر خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے سکیل19اور20 کے6 سینئر ڈاکٹرز اور ایک سابق نرسنگ ڈائریکٹر کو گرفتار کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس سلسلے میں محکمہ انٹی کرپشن کی درخواست پر محکمہ صحت نے مزید پڑھیں

ہیلتھ سائنسز اینڈ مینجمنٹ یونیورسٹی پشاور

ہیلتھ سائنسز اینڈ مینجمنٹ یونیورسٹی پشاورکے قیام کا اعلان

ویب ڈیسک:گورنر خیبرپختونخوا نے پراونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی پشاورمیں یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز اینڈ مینجمنٹ کے قیام کا اعلان کردیاہے اس سلسلے میں جمعہ کے روز پروانشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی پشاور میں صوبہ میں9نرسنگ سکولز کی کالجز میں اپ گریڈیشن کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس نے کیسے کہہ دیاپارلیمنٹ متنازع ہوگئی،سینٹ میں اعتراض

ویب ڈیسک :سینیٹ اجلاس میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کے گزشتہ روز کے ریمارکس کی گونج رہی۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ چیف جسٹس نے صرف ایک وزیراعظم کو ایماندار کہا جو غالباً محمد مزید پڑھیں

ریٹائرڈافسروں کی مراعات ختم

ریٹائرڈافسروں کی مراعات ختم،کابینہ حجم،ارکا ن تنخواہیں کم کرنے کی تجویز

ویب ڈیسک :ٹیکس دہندگان کا پیسہ سرکاری اخراجات سے بچانے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کمیٹی کی جانب سے پیش کردہ جامع تجاویز پر اتفاق کرتے ہوئے کمیٹی سے کہا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل مزید پڑھیں

محکمہ صحت سے فنڈزکاریکارڈ

ڈی جی آڈٹ نے محکمہ صحت سے فنڈزکاریکارڈ مانگ لیا

ویب ڈیسک :ڈائریکٹر جنرل آڈٹ نے محکمہ صحت سے فنڈز کا تمام ریکارڈ طلب کرلیا ہے اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کو بھیجے گئے مراسلہ میں ماہوار بنیادوں پر تمام اخراجات،محکمہ خزانہ سے ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس کے پارلیمنٹ سے متعلق ریمارکس پر سینیٹ میں بحث

چیف جسٹس کے پارلیمنٹ سے متعلق ریمارکس سینیٹ تک پہنچ گئے، (ن) لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے ریمارکس پر شدید تنقید کی اور کہا کہ عوام کی نمائندہ پارلیمنٹ ہے افواج اور عدلیہ نہیں، چیف جسٹس کو کس نے استحقاق مزید پڑھیں