پختونخوا میں بارش سے سردی

پختونخوا میں بارش سے سردی کی لہرتیز،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا میںموسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث موسم سرد اور خشک سالی کا خاتمہ ہوگیا ہے میدانی اضلاع میں بارش سے دھند میں اضافہ ہوگیا ہے اور پہاڑوں پر برف نے مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر تنازعہ

ہیلی کاپٹر تنازعہ طول پکڑگیا، گورنرہائوس کوتالہ لگانے کی دھمکی

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا میں سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر پیدا ہونیوالے تنازع کے بعد گورنر سیکرٹریٹ اور وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کھل کر ایک دوسرے کے سامنے آگئے ہیں گورنر کی جانب سے ڈی آئی خان دورہ کیلئے ہیلی مزید پڑھیں

ڈی پورٹ احکامات کے منتظردرجنوں افغان مہاجرین بخشی خانوں میں بند

ڈی پورٹ احکامات کے منتظردرجنوں افغان مہاجرین بخشی خانوں میں بند

ویب ڈیسک :سندھ کے مختلف بخشی خانوں میں ڈی پورٹ احکامات کے منتظر افغان مہاجرین کو مشکلات کا سامنا ہے ، پاکستانی اداروں اور حکام کے افغانستان کے سفارتخانے اور اسلام آباد میں افغان قونصلیٹ جنرل کے ساتھ وعدوں کے مزید پڑھیں

ادویات اور خام مال کی سپلائی

ایل سی نہ کھلنے سے ادویات اور خام مال کی سپلائی معطل

ویب ڈیسک : میڈیسن کمپنیوں کے لیٹر آف کریڈٹ نہ کھلنے کے بعد پاکستان میں سپلائی کرنے والی ادویہ ساز کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی درآمد بند کرنے کے ساتھ ساتھ مقامی میڈیسن کمپنیوں کیلئے خام مال کا بحران مزید پڑھیں

نوشہرہ گھر میں سلنڈر دھماکا

نوشہرہ میں رہائشی گھر میں سلنڈر دھماکا، نومولود بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: نوشہرہ واپڈا کالونی میں ایک رہائشی گھر میں سلنڈر دھماکے میں نومولود بچی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واپڈا کالونی کے ایک گھر میں سلنڈر دھماکے میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نوشہرہ کی تحصیل مزید پڑھیں

کاٹلنگ گھریلو ناچاقی

کاٹلنگ،مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افرادقتل،ایک زخمی

ویب ڈیسک :کاٹلنگ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ ایک اور واقعہ میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ کے نتیجہ میں چارسدہ کے رہائشی دو بھائی جاں بحق ہو گئے۔ کاٹلنگ کے گائوں میاں مزید پڑھیں

کیپیٹل میٹروپولیٹن میں ڈائریکٹرفنانس کا عہدہ خالی

کیپیٹل میٹروپولیٹن میں ڈائریکٹرفنانس کا عہدہ خالی

ویب ڈیسک :کیپیٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور میں ڈائریکٹر فنانس کی تقرری نہ ہونے سے ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن کی ادائیگی کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ لوکل کونسل بورڈ کی جانب سے نئے آفیسر کی عدم تقرری مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ترقیاتی پروگرام

خیبرپختونخوا میں ترقیاتی پروگرام مسائل اوربحرانوں کاشکاررہے

ویب ڈیسک : کورونا ، مالی بحران اور سیاسی محاذ آرائی کے باعث خیبر پختونخوا حکومت موجودہ دور میں ایک سال بھی ترقیاتی فنڈز ہموار طریقے سے استعمال نہ کر سکی25جولائی2018میں عام انتخابات کے بعد سے اب تک صوبائی حکومت مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ کامعاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھانے کافیصلہ

لوڈشیڈنگ کامعاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھانے کافیصلہ

ویب ڈیسک: صوبہ میں بجلی کی طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ سی سی آئی یعنی مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھانے کیلئے توجہ دلاؤنوٹس خیبر پختونخوااسمبلی میں جمع کرادیا گیاہے ایم پی اے سردارحسین بابک کی جانب سے جمع کرائے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ترقیاتی پروگرام

آئندہ مالی سال کیلئے124ارب کے ترقیاتی پروگرام کی تیاری

ویب ڈیسک : خیبر پختونخواحکومت نے انتظامی محکموں کو آئندہ مالی سال 2023-24کیلئے اپنے وسائل سے 124ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کی تیاری کی ہدایت کردی ہے ۔ بلدیاتی حکومتوں کیلئے 22ارب 40کروڑ روپے رکھے گئے ہیں محکمہ ترقی و مزید پڑھیں

اشیائے خورونوش

اشیائے خورونوش کے نرخوںپرکنٹرول صوبائی ذمہ داری ہے

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ اور ذخیرہ اندوزی پر کنٹرول کی ذمہ داری وفاق پر ڈال کر صوبائی محکموں نے خود کو مبرا کردیا ہے اٹھارویں ترمیم کے بعد مختلف قوانین کے مزید پڑھیں

اساتذہ غیر حاضری تنخواہ سے کٹوتی

بلا اجازت غیر حاضری پر 3800 اساتذہ کی تنخواہ سے کٹوتی کی منظوری

ویب ڈیسک :وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کی ہدایت پر سیکرٹری تعلیم معتصم باللہ شاہ کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا مانیٹرنگ میکنزم کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں گریڈ سترہ اور اس سے مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر بل

ہیلی کاپٹر بل،گورنرکے اختلافی نوٹ سے نیا آئینی تنازعہ پیداہوگیا

ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سے ہیلی کاپٹر کی فراہمی سے معذرت پر گورنر غلام علی نے ہیلی کاپٹر کے استعمال کو قانونی تحفظ دینے سے متعلق بل پر اختلافی نوٹ لکھ کر ایک نیا آئینی تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

سینی ٹیشن کمپنی پشاور

سینی ٹیشن کمپنی پشاور ختم کرنے کیلئے ملازمین آج دھرنا دیں گے

ویب ڈیسک :واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی پشاور کے ملازمین آج مطالبات کے حق میں کمپنی ہیڈ آفس کے سامنے دھرنا دیں گے جس میں متعدد سرکاری ملازمین کی ایسوسی ایشنز اور یونین نے شرکت کرنے کی یقین دہانی مزید پڑھیں

موبائل سمز رجسٹریشن

موبائل سمزکے اجرا کا طریقہ کارتبدیل،دو انگلیوں کی تصدیق لازمی

ویب ڈیسک :پاکستان بھر میں جعل سازی اور دھوکہ دہی کو روکنے کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور موبائل کمپنیز کے تعاون سے سمز کے اجرا کا طریقہ کار تبدیل مزید پڑھیں