جنوبی وزیرستان تھانہ پر حملہ

جنوبی وزیرستان ،سٹی تھانہ وانا پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ،1حملہ آور ہلاک ، پولیس اہلکار زخمی

ویب ڈیسک :جنوبی وزیرستان میں صدر مقام سٹی تھانہ وانا پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا ۔ڈی پی او جنوبی وزیرستان کے مطابق حملہ میں راکٹ لانچر کا استعمال کیا گیا ۔پہلے راکٹ لانچرز گیٹ پر مارا گیا،حملہ اور پھر یک دم اندر داخل ہوئے ،دہشتگردو ں نے سٹی تھانہ وانا نفری بمعہ ایس ایچ او اور انچارج کو سرنڈر کرلیا،اسلحہ بمعہ پولیس موبائلوں کو دہشت گرد ساتھ لے گئے
حملے کے نتیجے میں ایک پولیس کانسٹیبل کی زخمی کی اطلاع ملی ہے ۔پولیس کی فائرنگ سے ایک نامعلوم حملہ ہلاک ہو گیا ۔جنوبی وزیرستان اب سٹی تھانہ وانا کا چارج ایف سینے سنبھال لیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کو مشال یوسفزئی کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار مل گیا