پہاڑی پورہ پولنگ عملہ

پہاڑی پورہ میں مقامی پولنگ عملہ کی تعیناتی پر اپوزیشن کا احتجاج

پہاڑی پورہ پشاور کے پولنگ سٹیشن پر مقامی عملہ تعینات کرنے پر سیاسی جماعتو ں نے ہنگامہ کھڑ اکردیا امیدواروں اور انکے حامیوں نے رنگ روڈ کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند کردیا اور الیکشن کمیشن کیخلاف نعر ے مزید پڑھیں

انتخابی سامان کی ترسیل

انتخابی سامان کی ترسیل میں شدید بد انتظامی

خیبرپختونخوا میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ عملہ سامان سمیت پولنگ سٹیشنوں کو روانہ کر دیا گیا ہے ۔ پشاورمیں ضلعی انتظامیہ نے عملے اور سامان کی پولنگ سٹیشنوں کو ترسیل کے لئے ضلع کونسل ہال میں مزید پڑھیں

3 جنوری موسم سرما کی تعطیلات

3 جنوری سے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات

شدید سردی کے باعث محکمہ ابتدائی ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیم کی جانب سے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں سرکاری اور نجی سکولز اور ماڈل کالجز وغیرہ میں سرمائی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے اس سلسلے میں گذشتہ مزید پڑھیں

جرمنی 13.5 ملین یورو دے گا

10بلین ٹری منصوبے کے لئے جرمنی 13.5 ملین یورو دے گا

جرمنی کے ترقیاتی بینک کے ایف ڈبلیو کے کنٹری ڈائریکٹر سباستیان یاکوبی اور وفاقی اکنامکس افیئرز ڈویژن کے سیکرٹری میاں اسد حیات الدین نے جمعے کے دن اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں ایک معاہدے پر دستخط کیے، جس مزید پڑھیں

خاتون ہراساں بینک منیجر برطرفی

خاتون کو ہراساں کرنیوالے بینک منیجر کی برطرفی کنفرم

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینک میں خاتون کو ہراساں کرنے والے شخص کی سروس بحالی کی اپیل مسترد کردی۔ ہراسیت میں ملوث بینک منیجر نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر صدر پاکستان سے سروس بحالی کی درخواست کی مزید پڑھیں

بلڈپریشر اور کینسر کی ادویات ناپید

ڈالر کی قدر بڑھنے سے شوگر، بلڈپریشر اور کینسر کی ادویات ناپید

ڈالر کی قدر بڑھنے کے نتیجے میں خیبر پختونخوا میں شوگر،ہائی بلڈپریشر اور کینسر سمیت کئی مہلک بیماریوں کی ادویات کی قیمتیں بڑھنے کے ساتھ سٹاک کا بھی نیا بحران پیدا ہوگیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ زیادہ تر مزید پڑھیں

نمونیہ کی وبا ہسپتالوں بھر گئے

شہر شہر نمونیہ کی وبا پھوٹ پڑی،ہسپتالوں میں بستر بھر گئے

خیبر پختونخوا میں خشک اور شدید سردی کے نتیجہ میں خسرہ ، نمونیا اور سینے کے امراض پھوٹ پڑے ہیں۔ بیماریوں میں مبتلا بچوں سے پشاور کے ہسپتالوں کے پیڈز وارڈز بھر گئے ہیں بڑھتی تعداد کے باعث ہسپتالوں میں مزید پڑھیں

سیاسی سرگرمیوں پرایجوکیشن ملازمین کی سرزنش

سیاسی سرگرمیوں پرایجوکیشن ملازمین کی پھر سرزنش

سیاسی سرگرمیوں میں شمولیت پرپابندی کے باوجود سیاست میں حصہ لینے کی شکایات پر محکمہ تعلیم نے اپنے ماتحت ملازمین اور تمام ٹیچرز کو ایک مرتبہ پھر سے خبردار کرتے ہوئے آئندہ شکایات پر تادیبی کارروائی کیلئے تیار رہنے کی مزید پڑھیں

پشاور جنرل بس پی ڈی اے

پشاور جنرل بس سٹینڈ پی ڈی اے کا اثاثہ، آمدن بھی وصول کریگا

پشاور کا جنرل بس سٹینڈ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے فنڈز سے تعمیر کیا جائیگا جبکہ بس سٹینڈ سے حاصل ہونیوالی آمدن پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو ملے گی۔ پی ڈی اے ذرائع کے مطابق بس سٹینڈ کی ملکیت پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی مزید پڑھیں

سٹی امپرومنٹ پراجیکٹ خیبرپختونخوا

بڑے شہروں کیلئے آبنوشی، صفائی اور نکاسی پلان کی منظوری

پشاور: خیبرپختونخوا کے شہروں میں بڑھتی آبادی کے پیش نظر وہاں آبنوشی، صفائی و نکاس اور جدید شہری انفراسٹرکچر سمیت ماحول دوست صحت مند رہائشی سہولیات یقینی بنانے کیلئے سٹی امپرومنٹ پراجیکٹ کے نام سے میگا ترقیاتی پلان کی منظوری مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا بلڈ پریشر شوگر مریضوں

خیبر پختونخوا میں بلڈ پریشر اور شوگر مریضوں میں خوفناک اضافہ

صوبے میں ذیابطیس اور بلڈ پریشرکے مریضوں کی شرح خطرناک رفتار سے بڑھنے کی نشاندہی اور اس پر کنٹرول کیلئے آگاہی کے اقدامات کرنے کی سفارش کردی گئی ہے ذرائع کے مطابق تدریسی اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں ہائی مزید پڑھیں

حیات آباد 6 کلومیٹر سائیکل ٹریک

حیات آباد 6 کلومیٹر جاگنگ اور سائیکل ٹریک بنانے کا فیصلہ

پشاوراپ لفٹ پروگرام کے تحت حیات آباد فیز تھری چوک فیز سیون تک خوڑ کے کنارے6کلومیٹر پرمحیط جاگنگ ٹریک اور سائیکل ٹریک بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ کمشنر پشاورڈویژن ریاض خان محسود کی زیرِ صدارت پشاور اپ لفٹ پروگرام اور مزید پڑھیں

کھٹارہ بس پر پابندی عائد

تعلیمی اداروں میں کھٹارہ بسوں کے استعمال پر پابندی عائد

محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے صوبہ بھر میں تعلیمی اداروں کی ٹرانسپورٹ کیلئے استعمال ہونے والی پرانی اور کھٹارہ بسوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات پولنگ سٹیشنز حساس قرار

بلدیاتی انتخابات ،2507 پولنگ سٹیشنز انتہائی حساس قرار

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں صوبے کے 17اضلاع میں 19دسمبر کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کیلئے 9ہزار 223پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے جن میں 4ہزار 188حساس اور 2ہزار 507انتہائی حساس قرار دے دئے گئے ہیں ان مزید پڑھیں