سرکاری ملازمت کیلئے اقلیتوں کو رعایت

سرکاری ملازمت کیلئے اقلیتوں کو عمر میں 5 سال رعایت

خیبر پختونخوا حکومت نے اقلیتی برادری کو عمر کی حد میں 5سال کی رعایت دیدی ہے محکمہ عملہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ عمر مزید پڑھیں

موبائل چھیننے والے ملزمان گرفتار

موبائل فون چھیننے والے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

تھانہ خزانہ پولیس نے راہ چلتے شہری سے موبائل فون چھیننے والے ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کا تعلق لنڈے سڑک کے علاقہ سے ہے جو بمقام رحمان کالونی میں شہری سے موبائل فون چھین کر فرار مزید پڑھیں

10 ججز کے تبادلوں

مختلف اضلاع میں تعینات 10 ججز کے تبادلوں کا حکم

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں تعینات 10 ججوں کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ تبدیل ہونے والے ججز میں2 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ،2سینئر سول مزید پڑھیں

پشاور ہوائی فائرنگ درجنوں افراد گرفتار

پشاور میں جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ پر درجنوں افراد گرفتار

پشاور میں بلدیاتی الیکشن کے دوران توڑ پھوڑ میں ملوث افراد کے خلاف 22 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے متعدد افراد کو حوالات میں بند کردیا گیا ۔ سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

طالبان حکومت داعش کیخلاف ایکشن لے

طالبان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کیخلاف ٹھوس ایکشن لے، او آئی سی

اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیرمعمولی اجلاس کے بعد 31 نکاتی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ افغان سرزمین کسی دہشتگرد گروہ کے اڈے یا بطور محفوظ پناہ گاہ استعمال نہیں ہونا مزید پڑھیں

الیکشن میں بند سكول بحال

الیکشن کیلئے بند سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر خیبرپختونخوا کے سترہ سے زائد اضلاع کے ٹیچرز اور تعلیمی دفاتر کا عملہ چھٹی پر رہا، محکمہ تعلیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آج منگل کے روز سے تمام سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معمول مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے شکست تسلیم کرلی

مہنگائی مارگئی، کارکن متحد نہیں تھے، تحریک انصاف نے شکست تسلیم کرلی

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن میں شکست کو مہنگائی کی وجہ قرار دیتے ہوئے شکست تسلیم کرلی ہے اور حکومتی ممبران نے دعویٰ کیا ہے کہ لوگ مہنگائی کی وجہ سے ناراض ہوگئے ہیں اور آئندہ تین ماہ میں مہنگائی مزید پڑھیں

ووٹرز کی توجہ کیلئے کیمپ قائم

امیدواروں نے ووٹرز کی توجہ کیلئے کیمپ قائم کردیئے

پشاور شہرمیں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں ووٹنگ کیلئے امیدواروں نے ووٹر لسٹ حاصل کرکے جگہ جگہ پرپولنگ کیمپ قائم کردئیے ہیں ان کیمپوں کے باہر پارٹیوں کے پرچم اور بینرز بھی لگادئیے گئے ہیں جہاں پر ووٹرز کی سہولت مزید پڑھیں

پشاور الیکشن سکیورٹی ایپ تیار

پشاور پولیس نے الیکشن سکیورٹی ایپ تیار کرلی

پشاور پولیس نے آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے فوری نمٹنے کیلئے پہلی بار ایپلیکشن تیار کر لی، سکیورٹی ایپ کے نام سے تیار ایپلیکشن میں الرٹ بزر سسٹم بھی رکھا گیا ہے،سی سی پی مزید پڑھیں

سنٹرل جیل پوسٹل بیلٹ

سنٹرل جیل میں پوسٹل بیلٹ کی خبریں وائرل، جمعیت کا جشن

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات بھی جعلی خبروں کی زد میں آگئے جبکہ جعلی خبروں میں جیت کی خوشی میں جمعیت علماء اسلام کے عہدیدار بھی خوشی سے ویڈیو بنانے پر مجبور ہوگئے گزشتہ روز سب سے پہلے پشاور سنٹرل مزید پڑھیں

پہاڑی پورہ پولنگ عملہ

پہاڑی پورہ میں مقامی پولنگ عملہ کی تعیناتی پر اپوزیشن کا احتجاج

پہاڑی پورہ پشاور کے پولنگ سٹیشن پر مقامی عملہ تعینات کرنے پر سیاسی جماعتو ں نے ہنگامہ کھڑ اکردیا امیدواروں اور انکے حامیوں نے رنگ روڈ کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند کردیا اور الیکشن کمیشن کیخلاف نعر ے مزید پڑھیں

انتخابی سامان کی ترسیل

انتخابی سامان کی ترسیل میں شدید بد انتظامی

خیبرپختونخوا میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ عملہ سامان سمیت پولنگ سٹیشنوں کو روانہ کر دیا گیا ہے ۔ پشاورمیں ضلعی انتظامیہ نے عملے اور سامان کی پولنگ سٹیشنوں کو ترسیل کے لئے ضلع کونسل ہال میں مزید پڑھیں

3 جنوری موسم سرما کی تعطیلات

3 جنوری سے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات

شدید سردی کے باعث محکمہ ابتدائی ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیم کی جانب سے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں سرکاری اور نجی سکولز اور ماڈل کالجز وغیرہ میں سرمائی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے اس سلسلے میں گذشتہ مزید پڑھیں