ہشتنگر قومی اولسی اتحاد

چارسدہ، ہشتنگر قومی اولسی اتحاد کا قومی وطن پارٹی کی حمایت کا اعلان

ویب ڈیسک: ہشتنگر قومی اولسی اتحاد کا قومی وطن پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا. تفصیلات کے مطابق ہشتنگر قومی اولسی اتحاد نے ضلع چارسدہ پر قومی وطن پارٹی کے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے اُمیدواروں کی حمایت کا اعلان مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی

پشاور، شگفتہ ملک پی کے73 سے عوامی نیشنل پارٹی کی اُمیدوار نہ رہیں

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون اُمیدوار شگفتہ ملک پی کے 73 سے پارٹی ٹکٹ واپس لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی اُمیدواروں کی حتمی فہرست میں شگفتہ ملک کا نام شامل نہیں، ان سے ٹکٹ مزید پڑھیں

سینیٹ قرارداد کے باوجود الیکشن کمیشن کا انتخابات ملتوی کرنے سے انکار

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونے والے 8 فروری کو عام انتخابت رکوانے کیلئے گزشتہ روز سینیٹ میں قرارداد منظور کی گئی تھی۔ اس پر دوبارہ بھی سینیٹر دلاور خان کی جانب سے سینیٹ چیئرمین کو خط لکھا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پشاور، پی ٹی آئی رہنماوں آفتاب عالم، داؤد شاہ اور شفیع اللہ کی ضمانت میں توسیع

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی امیدواروں کی قبل از گرفتاری ضمانت کے لیے دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس اشتیاق ابراہیم نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنماوں آفتاب عالم، داؤد شاہ اور شفیع اللہ مزید پڑھیں

ویزہ کی شرط، طورخم سرحد پر تجارتی سرگرمیاں تیسرے روز بھی معطل

ویب ڈیسک: پاک افغان کے درمیان واقع طورخم سرحد پر ویزہ کی شرط کے اطلاق پر تجارتی سرگرمیاں تیسرے روز بھی معطل رہیں۔ اس حوالے سے بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ ویزہ اور پاسپورٹ کی شرط پر عملدرآمد جاری مزید پڑھیں

گرفتار کیا گیا تو جیل سے الیکشن لڑونگا، شیخ رشید احمد کا دبنگ اعلان

ویب ڈیسک: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہر صورت الیکشن لڑنے کی ٹھان لی، انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ساری قوم سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر گرفتار مزید پڑھیں

پشاور ، بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال دیدی، جنرل باڈی اجلاس طلب

ویب ڈیسک: پشاور بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بار ایسوسی ایشن نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ جنرل باڈی اجلاس کے باعث وکلاء عدالتوں میں مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم، طبی بنیادوں پر ریٹائرمنٹ کے رجحان میں غیر معمولی اضافہ

ویب ڈیسک: محکمہ ابتدائی تعلیم خیبرپختونخوا میں طبی بنیادوں پر ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے رجحان میں غیر معمولی اضافہ ہوگیاہے۔ اساتذہ سمیت مختلف کیڈر کے ملازمین کی جانب سے طبی بنیادوں پر ریٹائرمنٹ کیلئے درخواستوں کی لائنیں لگ گئی ہیں مزید پڑھیں

سی این جی بندش، فان گیس کی قیمت کو پر لگ گئے

ویب ڈیسک: سی این جی کی بندش کے باعث پشاورمیں ہزاروں کی تعداد میں ٹرانسپورٹرز نے موٹر سائیکل لوڈر، رکشے اور ٹیکسی گاڑیاں فان گیس پر منتقل کردیں۔ اس صورتحال میں گھریلو اور کمرشل صارفین کےساتھ ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کا مزید پڑھیں

پشاور، چھٹیاں ختم، پرائمری سکولوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال

ویب ڈیسک: ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی چھٹیاں ختم، پرائمری سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات میں دومرتبہ کی توسیع کے بعد آج سے صوبے کے تمام پرائمری سکولوں میں مزید پڑھیں

نیدرلینڈ، مسلمان نوجوانوں نے جان پر کھیل کر قرآن کی بے حرمتی رکوا دی

ویب ڈیسک: نیدر لینڈز میں مسلم نوجوانوں نے پولیس سے لڑ کر قرآن کی بے حرمتی رکوا دی۔ نیڈرلینڈز کے شہر راٹرڈیم میں قرآن کی بے حرمتی کا گھناﺅنا منصوبہ دی پیٹریاٹک یوروپینز اگینسٹ کے لیڈر ایڈون وویگنزویلڈ نے تیار مزید پڑھیں

امریکہ کو جنگ میں دلچسپی نہیں لیکن یمن کو روکنا ہوگا، جان کربی

ویب ڈیسک: یمنی حوثیوں سے متعلق ایران کو امریکہ کی وارننگ، ترجمان وائٹ ہاﺅس جان کربی نے کہا ہے کہ یمن کے ساتھ جنگ میں کوئی دلچسپی نہیں لیکن یمن کو روکنا ہوگا۔ امریکی صدر بائیڈن نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

الیکشن کے التواءسے متعلق تیسری قرارداد سینیٹ میں جمع

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونیوالے عام انتخابات8 فروری کو ہونے کا اعلان کیا گیا ہے لیکن الیکشن کے التواءسے متعلق تیسری قرار داد سینیٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شیڈول الیکشن ملتوی کرانے کے لیے مزید پڑھیں