نااہل

ریسٹ ہاؤس کے 942 روپے ادا نہ کرنے پر نااہل کیا گیا، شیخ رشید

ویب ڈیسک: کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میری واضح کامیابی دیکھ کر مجھے نااہل قرار دیا گیا لیکن میں اپنا حق نہیں چھوڑوں گا۔ انہوں نے اپنا ویڈیو مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت

سال 2023 میں مجموعی طور پر سونے کی فی تولہ قیمت کیا رہی؟

ویب ڈیسک: کل 2024 کا سورج نئے آب وتاب کیساتھ طلوع ہوگا۔ پاکستان میں جہاں سال2023بڑھتی ہوئی مہنگائی کیساتھ ساتھ سیاسی اور معاشی غیریقینی صورتحال کیساتھ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے، یہ سال بھی گزشتہ سال2022کی طرح کاروباری لحاظ مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت

سال 2023ء میں ڈالر کی قیمت میں 55.43 روپے اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک

ویب ڈیسک: پاکستان میں جہاں سال 2023 میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور ملک میں سیاسی و معاشی عدم استحکام رہا وہاں ڈالر کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ کے مزید پڑھیں

ڈینگی کے کیسز

پنجاب، ڈینگی کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ، تعداد 15 ہزار سے متجاوز

ویب ڈیسک: پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ سیکریٹری ہیلتھ کے مطابق پنجاب میں ڈینگی کیسز کی تعداد پندرہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان کے مطابق پنجاب کے مزید پڑھیں

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

سیکورٹی فورسز کاضلع آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکئی میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

اپیلیں کل سے دائر ہوں گی

کاغذات نامزدگی کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں کل سے دائر ہوں گی

ویب ڈیسک: ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ہونے، منظور یا مسترد ہونے کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ اُمیدواروں کی جانب سے اگلے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی منظور

بلاول بھٹو اور نواز شریف سمیت کئی اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

ویب ڈیسک: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کے لاہور مزید پڑھیں

پشاور، موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع، نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع کر دی گئی۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے یہ فیصلہ موسم سرما کی شدت میں اضافہ اور اساتذہ کے الیکشن 2024ء کی تربیت میں مزید پڑھیں

کاٹلنگ اور ٹانک میں بھی کاغذات کی سکروٹنی مکمل، 14 مسترد

ویب ڈیسک: کاٹلنگ اور ٹانک میں‌ بھی سکروٹنی کا عمل مکمل، ضلع مردان کے حلقہ پی کے 54 کاٹلنگ کیلئَے محموعی طور پر 32 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ ریٹرننگ آفیسر عطااللہ خان کے مطابق 21 امیدواروں کے مزید پڑھیں

الیکشن جیسے اہم ترین قومی ذمہ داری کو مذاق بنا دیا گیا ہے، علی محمد خان

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کاغذات مسترد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے بھی قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اسد قیصر کا عدالت جانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے الیکشن 2024 کیلئَے کاغذات نامزدگی جمع کرائَے تھے۔ کاغذات کو جانچ پڑتال کے مرحلے کےبعد مسترد کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے اس اقدام کے مزید پڑھیں

خیبرپختوانخوا کے 12 اضلاع میں سکروٹنی مکمل، فہرستیں جاری

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئے خیبرپختونخوا میں کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہو گیا جس کے بعد فہرستیں جاری کر دی گئیں۔ کوہاٹ سے جاری ہونیوالی فہرست کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 35 اور صوبائی مزید پڑھیں

کوہاٹ، کاغذات کی سکروٹنی سے رہ جانے والے امیدواران سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات کی سکروٹنی کے عمل پر امیدواران کا اعتراض، حلقہ پی کے 91 کے درجن بھر سے زائد امیدوار سکروٹنی سے محروم رہ گئے۔ جانچ پڑتال کی آخری تاریخ پر ریٹرننگ افسر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی سیاست میں موروثیت کا عنصر غالب، چند گھرانے مرکز نگاہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی سیاست میں موروثیت کا عنصر غالب دکھائی دینے لگا۔ اسی راستے سے صرف چند گھرانے ایوانوں میں جا پہنچتے ہیں اور وہی گھرانے سیاست کا مرکز و محور ہیں۔ عوام جو پہلے بھی سپورٹر تھے آج مزید پڑھیں

185 پولیس اہلکار شہید

2023ء رپورٹ، 917 دہشتگرد گرفتار، 185 پولیس اہلکار شہید ہوئے

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا پولیس کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2023ء میں خیبر پختونخوا پولیس نے 917 دہشت گرد گرفتار کئے جبکہ 300 سے زائد دہشتگرد مارے گئے۔ ان کارروائیوں مزید پڑھیں