سوات، این اے 4 اور پی کے 10 سے محمود خان کے کاغذات منظور

ویب ڈیسک: سابق وزیراعلی و وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین محمود خان کے این اے 4اور پی کے 10سے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ہیں۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا اورپاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے وائس چیئرمین محمود خان نے سوات مزید پڑھیں

مکہ اور مدینہ میں موسلا دھار بارشیں، موسم خوشگوار

ویب ڈیسک: مکہ اور مدینہ میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ زائرین نے بارش کے دوران مسجد الحرام میں طواف کیا۔ سعودی عرب میں گزشتہ دو دنوں سے مکہ اور مدینہ سمیت دیگر شہروں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ مزید پڑھیں

پاکستان میں حکومتی اخراجات کو ریفارمزکی ضرورت ہے، عالمی بینک

ویب ڈیسک: عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے پاکستان کو اپنی معیشت کی اوور ہالنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بینہسین نے کہا کہ معاشی مزید پڑھیں

اداکارہ نور بخاری کا انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان نور بخاری نے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ اداکارہ نور بخاری آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گی۔ انہوں نے لاہور میں مخصوص نشست کےلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔ اداکارہ مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کیلئےخوشخبری، 30 سے 35 فیصد ایڈہاک الاﺅنس منظور

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ کے سرکاری ملازمین کےلئے ایڈہاک ریلیف الاو ¿نس 2023 کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالہ سے محکمہ خزانہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایڈہاک ریلیف الاﺅنس 2023 کو 30 فیصد کے تحت مزید پڑھیں

حج قرعہ اندازی، 63 ہزار 805 افراد فریضہ ادا کر سکیں گے

ویب ڈیسک: نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے جج 2024 کے لئے قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا۔ نگراں وفاقی وزیر نے بتایا کہ ریگولر حج سکیم میں 69ہزار 438درخواستیں موصول ہوئی تھیں، جن میں سے ریگولر کوٹہ مزید پڑھیں

ضم اضلاع میں کیمپس قیام کیلئے کے ایم یو انتظامیہ کو ہدایت جاری

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس( ر) سید ارشد حسین شاہ نے کے ایم یو "خیبر میڈیکل یونیورسٹی” پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زیر تعلیم طلبہ میں لیپ ٹاپ جبکہ میڈیکل ایجوکیشن میں ماسٹرزڈگری مکمل کرنے والے گریجویٹس مزید پڑھیں

ملاکنڈ اور قبائلی اضلاع میں کپیرا کادائرہ کار وسیع کرنےکا فیصلہ

ویب ڈیسک: ملاکنڈڈویژن اورقبائلی اضلاع میں کیپراکادائرہ کاروسیع کرنےکا فیصلہ کرلیاگیاہے۔ اس سلسلے میں جنوری سے قبائلی اضلاع اور ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسز کی وصولی کےلئے کیپرا کے دفاترکھولنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ دوسرے مرحلے میں محکمہ مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیل کی بمباری جاری، 200 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: 7 اکتوبر سے جاری حماس اسرائیل جنگ میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال جاری، جنگی جنون میں مبتلا صیہونیوں کی جانب سے فلسطینی رہائشی علاقوں اور ہسپتالوں کے اطراف میں شدید بمباری کا سلسلہ گزشتہ 24 گھنٹوں سے جاری مزید پڑھیں

ٹیکس عدم وصولی، آئی ایم ایف پروگرام خطرے میں پڑ سکتا ہے

ویب ڈیسک: ماہر معاشیات اور تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ ٹیکس کی عدم وصولی کی صورت میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ بیل آﺅٹ پروگرام خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ پاکستان کو مسلسل مالیاتی خسارے کا سامنا ہے۔ تجزیہ مزید پڑھیں

یرغمالیوں کے تبادلے، اسرائیل نے تجاویز قطر بھجوا دیں

ویب ڈیسک: اسرائیل نے یرغمالیوں کے تبادلے کے نئے معاہدے کےلیے تجاویز قطر کو بھجوا دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں اسرائیلی فوج کے غزہ کے کچھ علاقوں سے پیچھے ہٹنے کی تجویز ہے۔ اسی دوران مزید امداد مزید پڑھیں

مذاکرات کامیاب، اساتذہ کو پینشن سے محروم نہیں رکھا جائَے گا

ویب ڈیسک: اساتذہ کی مطالبات کے حق میں جاری کوششیں رنگ لے آئیں۔ سپیشل سیکرٹری خزانہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ اساتذہ کو پینشن سے محروم نہیں کیا جائَے گا۔ ذرائع کے مطابق 2 روز مزید پڑھیں

اپیل سماعت کیلئے مقرر

پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ نے پی کے 91کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ حدود سے تجاوز ہے، جہانگیر ترین

ویب ڈیسک :استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس دینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کو حدود سے تجاوز اور عوامی امنگوں کے برعکس قرار دے دیا ہے ۔ اپنے بیان میں جہانگیر مزید پڑھیں

پرویز خٹک

ملک کےخلاف سازش کرنے والے بے نقاب ہوچکے‘پرویز خٹک

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویزخٹک نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے اقتداد کی خاطر عوام کو بے وقوف بنایا، اداروں اور ملک کے خلاف سازش کرنے والے بے نقاب ہوچکے ہیں نوشہرہ میں ورکرز کنونشن مزید پڑھیں