سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، 2لاکھ 22ہزار 800 روپے تولہ ہو گیا

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا جس کے بعد 24 قیراط کا سونا 2لاکھ 22ہزار 800روپے فی تولہ ہو گیا۔
1886روپے اضافے کے بعد 24قیراط کے 10گرام سونے کا بھاو ¿ 1 لاکھ 91 ہزار 15 روپے ہو گیا۔
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاو ¿ 20 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 85 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
یاد رہے کہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ اس حساب سے سونا 2لاکھ 22ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  مرغی کی قیمت میں کمی کیلئے چوزے کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ