ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاج

پشاور، ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاج دوسرے دن بھی جاری

ویب ڈیسک: پشاور میں ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاج دوسرے دن بھی جاری رہا۔ پنشن ختم کرکے کنٹری بیوٹری پنشن سسٹم میں تبدیل کرنے کے معاملے پر ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاج جاری ہے۔ ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

اضافی سیکورٹی اہلکاروں

انتخابات 2024، الیکشن کمیشن کو 4لاکھ اضافی سیکورٹی اہلکاروں کی ضرورت

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے مزید 4لاکھ سیکورٹی اہلکاروں کی ضرورت ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے سے موجود دو لاکھ سیکورٹی اہلکار 91000 سے زائد پولنگ مزید پڑھیں

کاروبار میں تیزی

سٹاک مارکیٹ، انڈیکس میں 805 پوائنٹس کا اضافہ، کاروبار میں تیزی

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں انڈیکس میں 805 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ آج کاروبار میں تیزی دیکھی گئی اور 100انڈیکس میں 805 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس61 ہزار669 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ گزشتہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار پر اداروں کی نجکاری

محمد زبیر کا اسحاق ڈار پر اداروں کی نجکاری رکوانے کا الزام

ویب ڈیسک: مسلم لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نے اسحاق ڈار پر پی آئی اے اور اسٹیل مل کی نجکاری رکوانے کا الزام عائد کر دیا۔ نجی چینل کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے محمد زبیر نے الزام اعائد مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن

امریکی عدالت کی ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن کی اجازت

ویب ڈیسک: امریکی ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ نے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل کرنے سے متعلق درخواست سننے سے انکار کرتے ہوئے انہیں پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی ہے۔ امریکی صدارتی الیکشن میں ریاست مشی گن کو پانسہ مزید پڑھیں

حکم امتناع کی استدعا مسترد

بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں عمران خان پر فردجرم عائد مزید پڑھیں

حماس کی صلاحیتیوں میں

حماس کی صلاحیتیوں میں کمی کے کوئی آثار نہیں: سابق اسرائیلی حکام

ویب ڈیسک: اسرائیل کے انٹیلی جنس حکام اور سابق فوجی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کی فوجی صلاحیتیوں میں کمی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 2 اسرائیلی سابق فوجی اور انٹیلی جنس مزید پڑھیں

سال 2023: مہنگائی کی شرح

سال 2023: مہنگائی کی شرح بڑھ کر دسمبر میں 42.6 فیصد تک جا پہنچی

ویب ڈیسک: 2023 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں 13 فیصد اضافہ ہوا اور سال کے اختتام پر مہنگائی کی شرح 42.6 فیصد پرجاپہنچی۔ پاکستان میں گزشتہ سال مہنگائی کی 29.3 فیصد ریکارڈ کی جانے والی شرح رواں سال مزید پڑھیں

عام انتخابات2024، بلوچستان سے 7 سابق وزرائے اعلیٰ حصہ لیں گے

ویب ڈیسک: 8 فروری کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں بلوچستان کے 7 سابق وزراء اعلی حصہ لیں گے۔ عام انتخابات کیلئے قومی وصوبائی اسمبلیوں اور مخصوص نشستوں کیلئے بلوچستان سے 2600 اُمیدوار میدان میں اُترے ہیں۔ یاد رہے مزید پڑھیں

پاکستان کا معاشی ماڈل

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، عالمی بینک

ویب ڈیسک: پاکستان کیلئے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے۔ پاکستان کے حوالے سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے کہا کہ ماضی میں غربت میں خاطرخواہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا سے غیرقانونی

خیبر پختونخوا سے غیرقانونی غیرملکیوں کا انخلا جاری، مزید537 افراد افغانستان بھیجے گئے

ویب ڈیسک: محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے مطابق غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق گزشتہ روز طورخم کے راستے 537 افراد افغانستان بھیجے گئے ہیں۔ محکمہ داخلہ کے مطابق اب تک مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ایئر کوالٹی

خیبر پختونخوا میں ایئر کوالٹی انڈکس 163 پر پہنچ گیا

ویب ڈیسک: محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایئر کوالٹی انڈکس 163 پر پہنچ گیا ہے۔ محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق شہری علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

ملبورن ٹیسٹ، قومی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 6 وکٹوں پر 194 رنز

ویب ڈیسک: پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری ملبورن ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی۔ کینگروز بولرز کے سامنے قومی ٹیم نے پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا لیے۔ دوسرے دن کا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات تک الیکشن کمیشن کے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات 2024ء کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکم نامہ میں وضاحت کی گئی ہے کہ عام انتخابات تک تمام ملازمین کی ہفتہ وار تعطیلات کے مزید پڑھیں

اسد قیصر، شہرام ترکئِی اور عاطف خان کو نیب نے طلب کر لیا

ویب ڈیسک: سابق وزراء اور پی ٹی آئی رہنماوں اسد قیصر۔ شہرام ترکئی اور عاطف خان کیخلاف نیب نے کارروائی کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو نے پی ٹی آئی کے تینوں رہنماون کیخلاف درج شکایات مزید پڑھیں

صوابی، موٹر سائیکل، رکشہ اور ڈمپر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے گاؤں جگنات روڈ کے مقام پر موٹر سائیکل، رکشہ اور ڈمپر ٹرک کے مابین خوفناک تصادم ہوا۔ ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئَے تھے۔ تمام زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے مزید پڑھیں

کوہاٹ آر او تعیناتی معطلی، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: کوہاٹ ریٹرننگ افسر کی تعیناتی کے معطل کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ جانے فیصلہ کر لیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ اہم اجلاس میں کیا۔ اجلاس مزید پڑھیں