بازیاب کرالیا گیا

پشاور سے اغواءہونے والی بچی کو افغانستان سے بازیاب کرالیا گیا

ویب ڈیسک :پشاور کے علاقہ داﺅدزئی سے اغواءہونے والی 8سالہ بچی کو افغانستان سے بازیاب کرالیا گیا ہے ۔ شاہ کس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بازیاب ہونے والی بچی منضہ کے والد حمید خان نے کہا کہ ہیومن مزید پڑھیں

پرویز خٹک

پرویز خٹک ایک قومی دوصوبائی حلقوں سے الیکشن لڑیں گے

ویب ڈیسک :ملک بھر کی طرح نوشہرہ میں بھی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ اختتام پذیر ‘پرویز خٹک ایک قومی دو صوبائی حلقوں سے الیکشن لڑیں گے ۔ ضلع کے دو قومی حلقوں پر مجموعی طورپر 66 ‘پانچ صوبائی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر کو منا لیا

ویب ڈیسک :پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا نے ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر کو منا لیا‘ ارباب عالمگیر قومی اور ان کے بیٹے خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشست سے الیکشن لڑیں گے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

کردارکشی

چیف جسٹس کی کردارکشی :سیاسی جماعت کے سوشل میڈیااکاؤنٹس ملوث

ویب ڈیسک: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سوشل میڈیا پر حالیہ کردار کشی مہم میں ایک مخصوص سیاسی جماعت سے جڑے اکاؤنٹس کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ججوں کی بیگمات کو ایئر پورٹس مزید پڑھیں

مداخلت ناقابل قبول

ریٹرننگ افسران کے کام میں مداخلت ناقابل قبول ہوگی، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے کہا ہے کہ ریٹرننگ افسران کے کام میں مداخلت کسی صورت برداشت نہیں۔ اُمیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے اور پولیس کی مداخلت کی شکایات پر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل نے آئی مزید پڑھیں

بحری جہاز پر ڈرون حملہ

بھارت میں اسرائیل سے تعلق رکھنے والے بحری جہاز پر ڈرون حملہ

ویب ڈیسک: بھارت کے مغربی ساحلی علاقے میں اسرائیل سے تعلق رکھنے والے تجارتی بحری جہاز پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل سے تعلق رکھنے والے بحری جہاز پر ڈرون حملہ بھارتی گجرات کے مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی

آخری دن، پشاور میں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: عام انتخابات کے سلسلے میں پشاور میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے. آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاآخری دن ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص 10 نشستوں کے لیے 143 مزید پڑھیں

پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

پشاور، اے این پی رہنما عابد اللہ خان کا پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے رہنما سید ظاہر علی شاہ کی رہائش گاہ پر عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما عابد اللہ خان نے ان سے ملاقات کی۔ صدر پی پی پی کے پی سید محمد علی شاہ باچہ، مزید پڑھیں

گیریژن کیڈٹ کالج

گیریژن کیڈٹ کالج کوہاٹ میں 28واں سالانہ یوم والدین

ویب ڈیسک: گیریژن کیڈٹ کالج کوہاٹ میں سالانہ یوم والدین کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق گیریژن کیڈٹ کالج کوہاٹ میں اٹھائیس ویں سالانہ تقریب یوم والدین منعقد ہوئی۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی خان تقریب کے مزید پڑھیں

4 وکیل بہن بھائی

انتخابات، 4 وکیل بہن بھائی 4 بڑے سیاستدانوں کے مدمقابل ہوں گے

ویب ڈیسک: راولپنڈی کے 4 وکیل بہن بھائی ملک کے چار بڑے سیاستدانوں کے مدمقابل ہوں گے. تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں چار وکیل بہن بھائی شہر کینٹ کی 4 قومی نشستوں پر اُمیدوار بن گئے، چاروں بہن بھائی پاکستان مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی وصول

پشاور، 18 قومی وصوبائی نشستوں کیلئے سینکڑوں کاغذات نامزدگی وصول

ملک میں ایک بار پھر سیاسی دنگل ہونے جا رہا ہے، ایسے میں پشاور کے 18 قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لئے 900 سے زائد کاغذات نامزدگی وصول کئے جاچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسبملی کی 5 مزید پڑھیں

ایبٹ آباد

ایبٹ آباد، آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے9 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع ایبٹ آباد کے علاقے قلندر آباد میں گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 9افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں قلندر آباد کے گاؤں ترھیڑی کے مقام پر گھر میں شارٹ سرکٹ مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی

الیکشن 2024، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں سیاسی گہما گہمی جاری ہے، الیکشن 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے دو روزہ توسیع آج ختم ہو جائے گی۔ چاروں صوبوں میں مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے ایٹمی استحکام سے جنوبی کوریا اور جاپان پریشان

ویب ڈیسک: ایٹمی توانائی اور ری ایکٹر آن لائِن کرنے کے سلسلے میں شمالی کوریا مزید کامیابیوں کیلئے کوشاں ہے اس کے ساتھ ساتھ عاملی سطح پر شمالی کوریا پر تنقید بھی کی جانے لگی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایٹمی مزید پڑھیں