کویت پاکستان میں10ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر ے گا

ویب ڈیسک:نگراں وفاقی کابینہ نے پاکستان میں کویت کی جانب سے 7منصوبوں میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی منظوری دے دی ہے۔نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد مزید پڑھیں

ایل آر ایچ میں ڈائیلائسز کی بندش سے مریضوں کو مشکلات

ویب ڈیسک: لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں صحت کارڈ پر ڈائیلاسز کی سہولت معطل کرنے کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں مقیم گردوں کے درجنوں بیمار افراد کی جانوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں متاثرہ افراد کے مطابق مزید پڑھیں

عام انتخابات،فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے انعقاد کے لئے تیار ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری الیکشن مزید پڑھیں

عبوری افغان حکومت ٹی ٹی پی کے ٹھکانے ختم کرے، پاکستان

ویب ڈیسک:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے عبوری افغان حکومت سے تحریک طالبان پاکستان کی پناہ گاہوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

باچا خان چوک مردہ مرغیوں کی آماجگاہ، ایک اور گروہ بے نقاب

ویب ڈیسک: پشاور کا باچا خان چوک مردہ مرغیوں کی فراہمی کا گڑھ بن چکا ہے جبکہ آئے روز محکمہ خوراک کے چھاپے بھی محض معمول کی کارروائی تک محدود ہیں گزشتہ روز محکمہ خوراک نے مردہ مرغیوں کو سپلائی مزید پڑھیں

غیرقانونی افغانوں کی تلاش،مدارس کے طلبہ کی تفصیل طلب

ویب ڈیسک: پشاور سمیت صوبے بھر اور قبائلی اضلاع کے مدارس میں زیر تعلیم افغان باشندوں کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہے جبکہ افغان باشندوں کی پکڑ دھکڑ کے لئے آپریشن پشاور سمیت صوبے بھر میں بدستور جاری ہے مزید پڑھیں

سٹریٹ کرائمز،ملزموں کی تصاویربی آر ٹی سکرینوں پرجاری

ویب ڈیسک:پشاور پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا ڈیٹا بی آر ٹی سٹیشنوں پرسکرینز پر جاری کردیاٹرانس پشاور کے مطابق سٹریٹ کرائم میں مطلوب ملزمان کا ڈیٹا بی آر ٹی کے تمام اسٹیشنز کو فراہم کردیاگیاہے 200 سے زائد جرائم مزید پڑھیں

خیبرپختونخواسے 2لاکھ 32ہزارغیرقانونی افغان واپس چلے گئے

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی افراد کے انخلاء کا سلسلہ جاری ہے محکمہ داخلہ سے جاری اعداد وشمارکے مطابق اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 32 ہزار 562 غیر قانونی افراد وطن مزید پڑھیں

افغان شہری ہونے کاشبہ،سرکاری ملازمین کی چھان بین

ویب ڈیسک: افغان مہاجرین کے شبہ میں سرکاری ملازمین کے بیانات قلمبند کرنا شروع کردیئے ہیں ۔ پشاور سمیت صوبے بھر میں مشتبہ افغان مہاجرین سرکاری ملازمین کے خلاف تحقیقات شروع کی گئی ہے پشاور کے ایک پرائمری سکول میں مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹور ملازمین کی یومیہ اجرت میں اضافہ کر دیا گیا

ویب ڈیسک:یوٹیلیٹی سٹور کارپورشن نے ڈیلی ویج ملازمین کی کم سے کم اجرت32ہزار روپے مقرر کردی ہے اس کااطلاق رواں سال یکم جولائی سے ہوگا اور ملازمین کو گذشتہ 4مہینے کے بقایاجات کی ادائیگی چار ماہ کی تنخواہوں میں ادا مزید پڑھیں

پشاورفضائی آلودگی میں دنیا بھر سے آگے، دلہ زاک روڈ سب سے آلودہ

ویب ڈیسک:پشاور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا ایئر کوالٹی انڈکس میں پشاور کو 304یونٹس دیئے گئے ہیں جو سب سے زیادہ آلودہ ہیں ایئر کوالٹی انڈکس کے مطابق بڑے شہروں میں لاہور سب سے زیادہ آلودہ شہر ہے مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس امریکی حمایت یافتہ ڈیل پر رضا مند، واشنگٹن پوسٹ کا دعوی

ویب ڈیسک:اسرائیل اور حماس امریکی حمایت یافتہ ڈیل پر رضا مند ہوگئے ہیں۔ فریقین نے جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی پر رضا مند ظاہر کردی ہے۔جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ مزید پڑھیں

ای سگریٹ کامنڈلاتا خطرہ، قانون نہ ہونے سے نئی نسل آسان شکار

(محمد فہیم) پاکستان میں ای سگریٹ کا کاروبار تیزی سے پھیل رہا ہے اور امسال ای سگریٹ کے کاروبار کا حجم 7کروڑ 43لاکھ ڈالرز تک پہنچ گیا ہے جس میں اگلے 5سال کے دوران 150فیصد سے زائد اضافے کا امکان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کااظہار

ویب ڈیسک: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ میں پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

سوئی گیس بحران شدید، پریشر میں کمی سے شہریوں کی زندگی اجیرن

ویب ڈیسک:پشاور شہرمیں سوئی گیس بحران شدت اختیار کرگیاہے، سردی آتے ہی گیس بحران کے شکار شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیاہے ،رہائشی علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کے باعث شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے، افغان کالونی، مزید پڑھیں