خیبرپختونخواسے 2لاکھ 32ہزارغیرقانونی افغان واپس چلے گئے

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی افراد کے انخلاء کا سلسلہ جاری ہے محکمہ داخلہ سے جاری اعداد وشمارکے مطابق اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 32 ہزار 562 غیر قانونی افراد وطن مزید پڑھیں

افغان شہری ہونے کاشبہ،سرکاری ملازمین کی چھان بین

ویب ڈیسک: افغان مہاجرین کے شبہ میں سرکاری ملازمین کے بیانات قلمبند کرنا شروع کردیئے ہیں ۔ پشاور سمیت صوبے بھر میں مشتبہ افغان مہاجرین سرکاری ملازمین کے خلاف تحقیقات شروع کی گئی ہے پشاور کے ایک پرائمری سکول میں مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹور ملازمین کی یومیہ اجرت میں اضافہ کر دیا گیا

ویب ڈیسک:یوٹیلیٹی سٹور کارپورشن نے ڈیلی ویج ملازمین کی کم سے کم اجرت32ہزار روپے مقرر کردی ہے اس کااطلاق رواں سال یکم جولائی سے ہوگا اور ملازمین کو گذشتہ 4مہینے کے بقایاجات کی ادائیگی چار ماہ کی تنخواہوں میں ادا مزید پڑھیں

پشاورفضائی آلودگی میں دنیا بھر سے آگے، دلہ زاک روڈ سب سے آلودہ

ویب ڈیسک:پشاور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا ایئر کوالٹی انڈکس میں پشاور کو 304یونٹس دیئے گئے ہیں جو سب سے زیادہ آلودہ ہیں ایئر کوالٹی انڈکس کے مطابق بڑے شہروں میں لاہور سب سے زیادہ آلودہ شہر ہے مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس امریکی حمایت یافتہ ڈیل پر رضا مند، واشنگٹن پوسٹ کا دعوی

ویب ڈیسک:اسرائیل اور حماس امریکی حمایت یافتہ ڈیل پر رضا مند ہوگئے ہیں۔ فریقین نے جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی پر رضا مند ظاہر کردی ہے۔جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ مزید پڑھیں

ای سگریٹ کامنڈلاتا خطرہ، قانون نہ ہونے سے نئی نسل آسان شکار

(محمد فہیم) پاکستان میں ای سگریٹ کا کاروبار تیزی سے پھیل رہا ہے اور امسال ای سگریٹ کے کاروبار کا حجم 7کروڑ 43لاکھ ڈالرز تک پہنچ گیا ہے جس میں اگلے 5سال کے دوران 150فیصد سے زائد اضافے کا امکان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کااظہار

ویب ڈیسک: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ میں پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

سوئی گیس بحران شدید، پریشر میں کمی سے شہریوں کی زندگی اجیرن

ویب ڈیسک:پشاور شہرمیں سوئی گیس بحران شدت اختیار کرگیاہے، سردی آتے ہی گیس بحران کے شکار شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیاہے ،رہائشی علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کے باعث شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے، افغان کالونی، مزید پڑھیں

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان کیلئے معاشی تباہی و بربادی کا سبب بنا

ویب ڈٰسک:کسٹم انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی وجہ سے پاکستان کو غیر معمولی مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا اور افغان امپورٹس سمگل ہو کر پاکستان میں ہی فروخت ہوتی رہیں۔ پاکستان کی مزید پڑھیں

غیرقانونی افغان باشندوں کو نکالنے کیلئے پشاور میں گرینڈ آپریشن کافیصلہ

ویب ڈیسک:پشاور سے غیرقانونی افغان باشندوں کو نکالنے کیلئے بڑے پیمانے پر گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں ۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے اجلاس میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا،43کیمپوں میں 3لاکھ97ہزارافغان مقیم ہیں

ویب ڈیسک:پشاورسمیت خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں افغان مہاجرین کے 43 کیمپس موجود ہیں پشاور میں افغان مہاجرین کے سب سے زیادہ سات کیمپس ہیں43 افغان مہاجرین کیمپوں میں 3 لاکھ97 ہزار369 افراد آباد ہیں محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں