پیمرا ترمیمی بل

پیمرا ترمیمی بل پیمرا کو خود مختار بنانے میں پہلا قدم ہے

ویب ڈیسک: صحافتی اداروں کی نمائندہ تنظیموں پر مشتمل میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری پر صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ آل پاکستان نیوز پیرز سوسائٹی، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن، مزید پڑھیں

نگران حکومت ڈالر

نگران حکومت آتے ہی ڈالر کو پر لگ گئے، روپے کے مقابلے میں مزید مہنگا

ویب ڈیسک: نگران حکومت کے آتے ہی ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 294 مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی

جڑانوالہ، قرآن پاک کی بے حرمتی، مشتعل ہجوم کے گرجا گھروں پر حملے

ویب ڈیسک: فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف مشتعل مظاہرین نے مسیحی آبادی پر دھاوا بول دیا اور متعدد گرجا گھروں کو نذر آتش کر دیا۔ مظاہرین نے کرسچن کالونی کے مزید پڑھیں

پلاسٹک پر پابندی

پلاسٹک سامان کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کی منصوبہ بندی

ویب ڈیسک: ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے غیر تحلیل شدہ پلاسٹک سے بنے سامان کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنیکی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے جس کے تحت کپ، چمچ، کھانے کے برتن، چاقو، ٹرے اور مزید پڑھیں

ملازمین کے خلاف کارروائی شروع

9 مئی واقعات، 1 ہزار ملازمین کے خلاف کارروائی شروع

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اور 10 مئی کو پرتشدد مظاہروں میں ملوث اساتذہ اور دیگر ملازمین کے خلاف برطرفی آرڈیننس کے تحت کارروائی شروع کر دی ہے۔ تیسرا شوکاز نوٹس بھی قانونی تقاضے مکمل کرنے کے لئے جاری مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نگران حکومتیں

نگران حکومتیں انتخابات میں خلل ڈالنے کی کوشش نہ کریں، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیراعظم اور نگران وزرائےاعلٰی کو انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا جس میں ہر سیاسی جماعت کو لیول پلیئنگ فلیڈ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیکرٹری الیکشن مزید پڑھیں

چوری وارداتوں میں اضافہ

پشاور، چوری وارداتوں میں اضافہ، موٹر کار و موٹر سائیکلیں چوری

ویب ڈیسک: پشاور میں غربت، مہنگائی اور دیگر وجوہات کی بناء پر چوری کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے اور مختلف علاقوں میں چوری کی 4 وارداتوں کے دوران موٹر کار، نقدی اور موٹر سائیکلیں چوری مزید پڑھیں

تربیلہ ڈیم بھر گیا

تربیلہ ڈیم بھر گیا، ہری پور، نوشہرہ اور صوابی میں الرٹ

ویب ڈیسک: تربیلہ ڈیم 95 فیصد سے زائد بھر گیا ہے اور آئندہ چند روز میں یہ مکمل طور پر بھر جائیگا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوابی، ہری پور اور نوشہرہ کی ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات مزید پڑھیں

صدر عام انتخابات

جس ملک میں انصاف نہ ہو وہ تتر بتر ہو جاتا ہے، صدر عارف علوی

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ سیاستدان عفو و درگزر کا راستہ اپنائیں، ہمیں نفرتوں کے بجائے محبتوں کو فروغ دینا پڑے گا۔ صدر عارف علوی کا جشن آزادی پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریب مزید پڑھیں