جمعیت اور اے این پی

پختونخوا کے سنگھاسن کی جنگ، جمعیت اور اے این پی کھل کر آمنے سامنے

ویب ڈیسک: عام انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا میں جمعیت علماء اسلام اور عوامی نیشنل پارٹی ایک دوسرے کیخلاف مورچہ زن ہوگئے۔ ایمل ولی کی جانب سے گورنر کی تبدیلی کے بعد مولانا فضل الرحمن نے ایمل ولی کو اپنا کردار دیکھنے مزید پڑھیں

شندور پولو فیسٹیول کا آغاز

شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ آغاز

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا میں تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ آغاز ہوگیا۔ 12,500 فٹ بلندی پر دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ میں کھیلا جانے والا اپنی نوعیت کا منفرد ایک فیسٹیول ہے۔ افتتاحی مزید پڑھیں

اربن فلڈنگ کا خدشہ

شدید بارشوں کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے موسلادھار طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے پشاور، کو ہاٹ، بنوں، کرک اور ڈی آئی خان کے نشیبی علاقے زیرآب آنے اور خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈ نگ کا خدشہ ظاہر کیا مزید پڑھیں

روس سے پاکستان

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ روس سے کنٹینر طورخم کے راستے پاکستان پہنچ گئے

ویب ڈیسک: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ روس سے براستہ افغانستان گاڑیاں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان ٹی آئی آر معاہدہ سے تجارت مزید ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ پاک افغان طورخم بارڈر پر روس سے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخاب 27 اگست

بلدیاتی خالی نشستوں پر 27 اگست کو ضمنی انتخاب ہوگا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ویلج و نیبرہڈ کونسلوں میں مختلف کیٹگریز کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 27 اگست کو ہونگے۔ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ان انتخابات کیلئے مزید پڑھیں

پشاور کیپیٹل میٹروپولیٹن

پشاور کیپیٹل میٹروپولیٹن میں رات گئے "لین دین” اور "سودے بازیاں”

ویب ڈیسک: پشاور کی کیپیٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ میں بڑے پیمانے پر مبینہ خرد برد کی نشاندہی ہوئی ہے۔ اس سلسلہ میں شکایات ہیں کہ چھٹی کے بعد دفتر کھلا رکھ کر سرکاری دستاویزات میں ردوبدل کرنے اور بھرتیوں سمیت تبادلوں مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر

انٹربینک میں ڈالر کا بھائو37 پیسے کم ہو گیا

ویب ڈیسک: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر نیچے آنے لگا اور جمعرات کو انٹربینک میں ڈالر کا بھائو37 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھائو مزید پڑھیں

پشاور دہشتگردی خطرہ

دہشتگردی خطرہ، پشاور کو 5ویں محرم سے سیل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظرپشاور سمیت صوبے کے حساس ترین اضلاع کو پانچویں محرم الحرام سے سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محرم الحرام میں سیکورٹی صورتحال کے حوالے سے اہم اجلاس بھی طلب کر لیا مزید پڑھیں

بیوٹی پارلرز پر پابندی

بیوٹی پارلرز پر پابندی افغان خواتین کے حقوق پر نیا کریک ڈاؤن ہے، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: افغانستان میں اقوام متحدہ مشن نے طالبان کی بیوٹی پارلرز پر پابندی کی مذمت کی ہے اور اس اقدام کو خواتین کے حقوق پر نیا کریک ڈاؤن قرار دیتے ہوئے طالبان سے اس فیصلے کو فوری واپس لینے مزید پڑھیں

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ

ڈالر کی قیمت گرنے کے باوجود اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک: سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی اور ڈالر کی قیمت گرنے کے باوجود اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی بلکہ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ پشاور کی مارکیٹ میں آٹا، چینی، چاول، چائے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی اضلاع ایبٹ آباد، لوئر دیر، سوات، بونیر میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارشوں کا امکان مزید پڑھیں

فرانس میں سوشل میڈیا پر پابندی

آزادی اظہار کے دعوے ٹھس، فرانس میں سوشل میڈیا پر پابندی کا عندیہ

ویب ڈیسک: آزادی اظہار کے چیمپیئن بننے والے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ملک میں بڑے پیمانے پر پرتشدد مظاہروں پر قابو پانے میں ناکامی کے بعد سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر پابندی کا عندیہ دیدیا ہے جس پر ان مزید پڑھیں

اسرائیل میں پاکستانی

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی وطن واپسی پر گرفتار

ویب ڈیسک: ایف آئی اے نے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان ملزموں کو وفاقی تحقیقاتی ادارے کرائم سرکل میرپور خاص نے ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا جب کہ مجموعی طور پر 8 مزید پڑھیں