طبی مشینری کی قیمتیں

ڈالر مہنگا ہونے سے طبی مشینری کی قیمتیں بڑھ گئیں

ویب ڈیسک: پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالرکے شرح تبادلہ میں اضافہ کی وجہ سے ہسپتالوں کیلئے طبی مشینری کی قیمتیں مزید زیادہ ہو گئی ہیں۔ جس کے نتیجے میں سرکاری ہسپتالوں میں طبی آلات کیلئے مختص فنڈز بھی کم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں شدید گرمی

خیبرپختونخوا میں شدید گرمی، پارہ 44 درجہ پر گرمی 52 سنٹی گریڈ کی محسوس ہوتی رہی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے گرم مرطوب اضلاع بشمول پشاور میں گرمی نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔ شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے لوگوں کیلئے دھوپ میں نکلنا محال ہوگیا اور سینکڑوں کی تعداد میں لوگ بےہوش ہوگئے۔ بازار مزید پڑھیں

بجلی حادثات

ایک سال کے دوران بجلی حادثات میں پیسکو کے 10 اہلکار شہید

ویب ڈیسک: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات گوہر علی گوہر کے مطابق جولائی 2022 تا جون 2023 ایک سال کے دوران پسکو کے ٹوٹل 17 اہلکار فرائض منصبی کے دوران بجلی کے المناک مزید پڑھیں

پنشن بقایاجات

تنخواہوں اور پنشن بقایاجات مد میں ٹی ایم ایز کو 80 کروڑ جاری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے مالی مسائل سے نمٹنے کیلئے پشاور کی کیپیٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ کو 35 کروڑ روپے جاری کردیئے جبکہ مزید 10 کروڑ روپے جاری کرنے کیلئے بھی محکمہ بلدیات نے درخواست کردی ہے۔ اسی طرح صوبے کی مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کے ماہانہ اخراجات

صوبائی حکومت کے ماہانہ اخراجات میں 35 ارب روپے کا اضافہ

ویب ڈیسک: بڑھتی ہوئی مہنگائی اور خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سمیت مراعات میں اضافہ کے باعث صوبے کے ماہانہ اخراجات میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ صوبائی حکومت کو اب ماہانہ 30 سے 35 ارب روپے مزید پڑھیں

لاپتہ آبدوز کی تلاش

لاپتہ آبدوز کی تلاش جاری، سوار افراد کو بچانے کے لئے وقت کم رہ گیا

ویب ڈیسک: بحر اوقیانوس میں لاپتہ آبدوز میں سوار 5 افراد کو بچانے کیلئے وقت کم رہ گیا، اور آخری اطلاعات تک آبدوز میں موجود افراد کے پاس 16 گھنٹے کی آکسیجن باقی تھی۔ لاپتہ آبدوز پاکستان کے ایک بڑے مزید پڑھیں