تحصیل چیئرمین 200 لٹرفیول کی منظوری

میئراورتحصیل چیئرمین کااعزازیہ بڑھانے،ماہانہ200لٹرفیول کی منظوری

ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں خیبر پختون خوا کے فنڈز روکنے کے حوالے سے پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت

امپورٹڈ حکومت سلامتی کے اہم معاملے پر بھی سیاست سے باز نہیں آتی، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی میں خیبر پختونخوا کو نظرانداز کرنا امپورٹڈ حکومت کی غیر سنجیدگی کی انتہا ہے، امپورٹڈ حکومت سلامتی کے اہم معاملے پر بھی سیاست سے باز مزید پڑھیں

ناصرموسیٰ زئی کوذاتی گفتگو پبلک نہیں کرنی چاہئے تھی،بیرسٹرسیف

ناصرموسیٰ زئی کوذاتی گفتگو پبلک نہیں کرنی چاہئے تھی،بیرسٹرسیف

ویب ڈیسک: تحریک انصاف سے جمعیت علمائے اسلام میں جانے کیلئے پر تولنے والے رکن قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی کے الزامات پرترجمان صوبائی حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کاردعمل سامنے آگیا ۔مشرق ٹی وی کے پروگرام سنٹر پوائنٹ میں مزید پڑھیں

بی آر ٹی سپیشل سیکیورٹی یونٹ

بی آر ٹی کے لئے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے قیام پر غور ، کمیٹی تشکیل

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمد خان وزیر کی زیر صدارت بی آر ٹی میں سفر کرنے والے مسافروں کو تحفظ فراہم کرنے کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری مزید پڑھیں

آٹے کی بڑھتی قیمتوں

خیبرپختونخوا میں آٹے کی بڑھتی قیمتوں،گندم بحران کی ذمہ داری پنجاب پرعائد

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کی فلور ملز نے صوبے میں گندم بحران اور آٹے کی قیمت میں اضافے کا ذمہ دار پنجاب حکومت کو قرار دیدیا اور الزام عائد کیا ہے کہ اٹک چیک پوسٹ پر بھتہ وصول کیاجاتا ہے مزید پڑھیں

ملکی سلامتی اور امن و امان

ملکی سلامتی اور امن و امان کے قیام پر سمجھوتہ قابل قبول نہیں، وزیراعظم شہبازشریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور امن و امان کے قیام پر سمجھوتہ قابل قبول نہیں، ریاست رٹ چیلنج کرنے والے دہشت گردوں کیلئے زیروٹالرنس پالیسی اپنائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے ٹویٹ پیغام میں مزید پڑھیں

کوہاٹ میں خوفناک تصادم

کوہاٹ میں سوزوکی وین اور ڈمپر میں ٹکر، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں ٹنل کے قریب سوزوکی وین اور ڈمپرمیں خوفناک تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 حکام کے مطابق پشاور جانے مزید پڑھیں

پیسکو بجلی بندش

پیسکو نے ہفتہ اتوار کوکئی کئی گھنٹے بجلی بندش معمول بنا لیا

ویب ڈیسک : پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ہفتہ اتوار کو مرمتی کام کیلئے کئی کئی گھنٹے لائٹ بند رکھنے اورغیر اعلامیہ لوڈشیڈنگ معمول بنا لیا جس کے باعث شہریوں کے نظام زندگی مفلوج ہو کررہ گئے ہیں کئی کئی مزید پڑھیں

12محکموں کے 32منصوبوں

12محکموں کے 32منصوبوں کیلئے 93کروڑروپے طلب

ویب ڈیسک : محکمہ ترقی ومنصوبہ بندی نے 12انتظامی محکموں کے رواں برس مکمل ہونے والے 32منصوبوں کیلئے 93کروڑ71لاکھ 12ہزار روپے طلب کرلئے۔ محکمہ خزانہ کو مذکورہ منصوبوں کیلئے رقم ڈپٹی کمشنرز کو جاری کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے مزید پڑھیں