ٹیکنوکریٹ حکومت

حکومت کٹھ پتلی الیکشن کمشنر کے ساتھ مل کر عوام اور آئین کا مذاق اڑارہی ہے، فواد چودھری

ویب ڈیسک: رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں عدالتی احکامات کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیئے گئے، حکومت عوام اور آئین کا مذاق اڑارہی ہے۔ مزید پڑھیں

نجی اشتراک والے سرکاری ہسپتالو ں

نجی اشتراک والے سرکاری ہسپتالو ں کامالی بحران سنگین ہوگیا

ویب ڈیسک : نجی اشتراک سے چلنے والے مختلف سرکاری ہسپتالوں کو فنڈز کی ادائیگیوں میں تاخیر سے پیدا ہونے والے مسائل اور شدید مالی بحران پر ہیلتھ فائونڈیشن کی جانب سے محکمہ خزانہ کو پیسے جاری کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

بی آر ٹی منصوبہ میں توسیع

بی آر ٹی منصوبہ میں توسیع، 6سال میں مکمل ہوگا

ویب ڈیسک : پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی تکمیل کیلئے صوبائی حکومت اور امدادی اداروں نے مزید ایک سال کی توسیع کردی منصوبہ 31دسمبر 2023تک مکمل کرنے کی ہرممکن کوشش کی جائیگی خیبر پختونخوا کا میگا پراجیکٹ اب مزید مزید پڑھیں

پشاور ترقیاتی منصوبو ں کیلئے رقم

پشاورسمیت مختلف اضلاع کوترقیاتی منصوبو ں کیلئے رقم جاری

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا حکومت نے دو ماہ تک منجمد رکھے گئے ترقیاتی پروگرام سے منصوبوں کو فنڈز کا اجراء شروع کر دیا دو ارب روپے سے زائد پشاور، سوات، مردان ،ٹانک ، ایبٹ آباد اور صوابی سمیت مختلف مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کو بھتے کی کالیں

30سے زائد ڈاکٹروں کو بھتے کی کالیں موصول ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا میں صنعتکاروں کے بعد اب ڈاکٹروں کو بھتے کیلئے نامعلوم نمبروں سے کالیں موصول ہورہی ہیں۔خیبرپختونخوا میں ایک مہینے کے اندر 30سے زائد ڈاکٹروں کو بھتے کی کالیں موصول ہوئیں۔سینئر ڈاکٹروں سے پیسوں کا مطالبہ کرکے اغوا مزید پڑھیں

چارٹرڈطیارے میں ٹک ٹاک بنانے پرشیری رحمان تنقیدکی زدمیں

ویب ڈٰیسک:سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی15ویں برسی میں شرکت کیلئے جانے والے پیپلز پارٹی کے وزرا تنقید کی زد میں آگئے ۔بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے 27 دسمبر کو نجی ایوی ایشن کمپنی کا طیارہ چارٹرڈ کیا گیا۔شیری مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کافیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کافیصلہ

ویب ڈیسک :قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ مشکل سے حاصل امن کسی کو خراب نہیں کرنے دیں گے۔ وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان تین نئی صنعتوں

ڈیرہ اسماعیل خان اکنامک زون میں تین نئی صنعتوں نے کام شروع کردیا

ویب ڈیسک:تین نئی صنعتوں نے ڈیرہ اسماعیل خان اکنامک زون میں کام شروع کردیا۔چیف ایگزیکٹو آفیسرخیبر پختونخوا اکنامک زون ڈویلپمنٹ مینجمنٹ کمپنی جاوید اقبال خٹک اور کمشنر ڈی آئی خان ڈویژن عامر آفاق نے جمعرات کو باضابطہ طور پر زون مزید پڑھیں

محکمہ صحت

محکمہ صحت کے جاری تخمینہ جات پر نظرثانی کا فیصلہ

ویب ڈیسک :صوبائی حکومت نے محکمہ صحت کیلئے جاری تخمینہ جات پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں تمام ہسپتالوں،ہیلتھ دفاتراور میڈیکل اینڈڈینٹل کالجز وغیرہ سے غیر ترقیاتی اخراجات کی تفصیلی رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت کردی ہے مزید پڑھیں

پختونخوا میں بارش سے سردی

پختونخوا میں بارش سے سردی کی لہرتیز،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا میںموسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث موسم سرد اور خشک سالی کا خاتمہ ہوگیا ہے میدانی اضلاع میں بارش سے دھند میں اضافہ ہوگیا ہے اور پہاڑوں پر برف نے مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر تنازعہ

ہیلی کاپٹر تنازعہ طول پکڑگیا، گورنرہائوس کوتالہ لگانے کی دھمکی

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا میں سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر پیدا ہونیوالے تنازع کے بعد گورنر سیکرٹریٹ اور وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کھل کر ایک دوسرے کے سامنے آگئے ہیں گورنر کی جانب سے ڈی آئی خان دورہ کیلئے ہیلی مزید پڑھیں

ڈی پورٹ احکامات کے منتظردرجنوں افغان مہاجرین بخشی خانوں میں بند

ڈی پورٹ احکامات کے منتظردرجنوں افغان مہاجرین بخشی خانوں میں بند

ویب ڈیسک :سندھ کے مختلف بخشی خانوں میں ڈی پورٹ احکامات کے منتظر افغان مہاجرین کو مشکلات کا سامنا ہے ، پاکستانی اداروں اور حکام کے افغانستان کے سفارتخانے اور اسلام آباد میں افغان قونصلیٹ جنرل کے ساتھ وعدوں کے مزید پڑھیں

ادویات اور خام مال کی سپلائی

ایل سی نہ کھلنے سے ادویات اور خام مال کی سپلائی معطل

ویب ڈیسک : میڈیسن کمپنیوں کے لیٹر آف کریڈٹ نہ کھلنے کے بعد پاکستان میں سپلائی کرنے والی ادویہ ساز کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی درآمد بند کرنے کے ساتھ ساتھ مقامی میڈیسن کمپنیوں کیلئے خام مال کا بحران مزید پڑھیں

نوشہرہ گھر میں سلنڈر دھماکا

نوشہرہ میں رہائشی گھر میں سلنڈر دھماکا، نومولود بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: نوشہرہ واپڈا کالونی میں ایک رہائشی گھر میں سلنڈر دھماکے میں نومولود بچی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واپڈا کالونی کے ایک گھر میں سلنڈر دھماکے میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نوشہرہ کی تحصیل مزید پڑھیں

کاٹلنگ گھریلو ناچاقی

کاٹلنگ،مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افرادقتل،ایک زخمی

ویب ڈیسک :کاٹلنگ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ ایک اور واقعہ میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ کے نتیجہ میں چارسدہ کے رہائشی دو بھائی جاں بحق ہو گئے۔ کاٹلنگ کے گائوں میاں مزید پڑھیں

کیپیٹل میٹروپولیٹن میں ڈائریکٹرفنانس کا عہدہ خالی

کیپیٹل میٹروپولیٹن میں ڈائریکٹرفنانس کا عہدہ خالی

ویب ڈیسک :کیپیٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور میں ڈائریکٹر فنانس کی تقرری نہ ہونے سے ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن کی ادائیگی کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ لوکل کونسل بورڈ کی جانب سے نئے آفیسر کی عدم تقرری مزید پڑھیں