موسم سرما کی پہلی برف باری

جنوبی وزیر ستان ، موسم سرما کی پہلی برف باری ، پہاڑوں نے سفید چادر اڑھ لیا

ویب ڈیسک :جنوبی وزیرستان میں موسم سرما کی پہلی برف باری شروع ہو گئی ہے ،گردنواح پہاڑوں نے برفباری کی سفید چادر اڑھ لیاہے۔گردنواح پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔پاک افغان سرحدی علاقے انگوراڈا، شکئ، نیزی نارئی مزید پڑھیں

صحافی قتل

2022ء میں 5پاکستانی صحافیوں سمیت 67صحافی دنیا بھر میں قتل

ویب ڈیسک :انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2022میں 5 پاکستانی صحافیوں سمیت67 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران قتل کر د یے گئے۔ آئی ایف جے نے صحافیوں کی مزید پڑھیں

خزانہ کونسلر گرفتار

خزانہ،کونسلرگرفتار، 2ایم پی ایزاورکارکنوں کاہنگامہ

ویب ڈیسک : خزانہ کے علاقہ میں نیبر ہوڈ کونسلر کی گرفتاری اور اس پر مبینہ تشدد پر2 صوبائی ارکان اسمبلی اپنے کارکنوں سمیت خزانہ پولیس اسٹیشن پہنچ گئے جہاں ان کی پولیس کیساتھ تلخ کلامی اور گالم گلوچ ہوگئی مزید پڑھیں

سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کا بل

سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کا بل صوبائی اسمبلی سے منظور

ویب ڈیسک :صوبائی حکومت نے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کے حوالے سے بل کی کثرت رائے سے منظوری دیدی ہے نئی ترامیم کے تحت صوبائی حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹریا جہاز اب نجی مقاصد کیلئے کرایہ پر بھی دیا مزید پڑھیں

پشاور گھروں پر دستی بم

پشاور میں گھروں پر دستی بم پھینکنے کی وارداتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک :پشاور میں گھروں پر نامعلوم افراد کی جانب سے ہینڈ گرینیڈ پھینکنے کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے جس سے کاروباری طبقہ شدید خوف میں مبتلا ہوچکا ہے ۔ گھروں پر بم پھینکنے کے واقعات مبینہ بھتہ مزید پڑھیں

حیات آباد مکان میں منشیات فیکٹری

حیات آباد، کرایہ کے مکان میں چلائی جانے والی منشیات فیکٹری سربمہر

ویب ڈیسک :پشاور کے علاقہ تاتارا میں منشیات کی فیکٹری پکڑی گئی جسے کرائے کے مکان میں چلایا جا رہا تھا، پولیس نے ملحقہ ضلع خیبر کے رہائشی کو گرفتارکر کے منشیات فیکٹری سے 17کلوگرام ہیروئن، آئس و دیگرآلات برآمد مزید پڑھیں

تالاش کو تحصیل کا درجہ مل گیا

تالاش کو تحصیل کا درجہ مل گیا، سرکاری دفاتر کیلئے ہوم ورک مکمل

ویب ڈیسک :تالاش کو تحصیل کا درجہ مل گیا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے حالیہ دورہ تیمرگرہ دیر لوئر کے موقع پر ”تالاش کو تحصیل کا درجہ دو” کے مطالبہ کے زور پکڑنے پر وزیراعلیٰ نے منظوری کا اعلان مزید پڑھیں

قبائلی ٹی ایم ایز

تنخواہیں، بلز اور ایندھن ، قبائلی ٹی ایم ایز 27کروڑ کی مقروض

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع کی ٹی ایم ایز 27کروڑ روپے قرض دار ہوگئیں جبکہ ٹی ایم ایز کئی ماہ سے اپنے ملازمین کو تنخواہیں بھی ادا نہیں کرپا رہی ہے لوکل کونسل بورڈ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

بلدیاتی افسران کیخلاف کرپشن

بلدیاتی افسران کیخلاف کرپشن کی 37تحقیقات فائلوں میں دفن

ویب ڈیسک : محکمہ بلدیات نے سینئر افسران کیخلاف قومی احتساب بیورو کی جانب سے بھیجی جانیوالی 37تحقیقات کو فائلوں میں دفن کردیا۔ جس پر صوبائی حکومت نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ایک ہفتے کے اندر اندر پیش مزید پڑھیں