ویب ڈیسک : محکمہ ابتدائی، ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیم کی جانب سے نجی سکولز میں زیر تعلیم طلبہ کو کتابیں، سٹیشنری اوریونیفارم فروخت کرنے پر پابندی کے باوجود اس سلسلے میں شکایات ہیں جس پر پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :مختلف اضلاع کے ہسپتالوں اور دفاترمیں سینکڑوں ہیلتھ ملازمین کی اپنی ڈیوٹی کی بجائے جنرل ڈیوٹی کرنے کی نشاندہی کردی گئی ہے ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں کارروائی کیلئے ہیلتھ سیکرٹری کو درخواست ارسال کردی گئی ہے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :خیبر پختون خوا کی حکومت نے بی ایس تک تعلیم مفت کردی جبکہ تیسرے مرحلہ میں یونیفارم اور کتب بھی فراہم کی جائیں گی۔اس حوالے سے خیبر پختون خوا کابینہ کا83واں اجلاس وزیراعلیٰ محمودخان کی صدارت میں منعقد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت پراونشل سکیورٹی سیکرٹریٹ (پی ایس ایس) کا اہم اجلاس منگل کے روز محکمہ داخلہ و قبائلی اُمور سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا جس میں ادارے کی فعالیت سے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :ملاکنڈ گرینڈ جرگہ کی طرف سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہیںکہملاکنڈ ڈویژن کیلئے فاٹا کی طرز پر پیکیج دیا جائے گاگرینڈ جرگہ میں یہ بھی بتایا گیا کہ ملاکنڈ میں امن کو سبوتاژ کرنے نہیں دینگے۔اعلامیہ کے مطابق مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : آل قبائل لویہ جرگہ نے جمعہ کے روز پاک افغان شاہراہ کو بند کرنے کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل جمرود بائی پاس کے مقام پر آل قبائل لویہ جرگہ کے زیر اہتمام مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں خواتین کے لیے پہلا بازار مکمل کرلیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے آغا خان فائونڈیشن کے تعاون سے 19 دکانوں پر مشتمل خواتین کے پہلے بازار کی تزئین و آرائش اور مرمت کے بعد فعال مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ کیلئے فنڈز جاری کرنے کی درخواست پر محکمہ خزانہ نے دوبارہ یقین دہانی کرادی ہے تاہم پیسے جاری نہیں کئے گئے ہیں جس کی وجہ سے بورڈ کے پاس اگلے سال کی کتب مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : مالی مشکلات اور بحران کے پیش نظر صوبائی حکومت نے ترقیاتی فنڈز منجمد کرنے کے بعدجاری اخراجات پر بھی کٹ لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس ضمن میں تمام انتظامی محکموں کو اپنے جاری اخراجات پر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج عطا ربانی نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا جس میں بتایاگیا ہے کہ مجرم ناصرحسین نے 19 نومبر2020 کو بیوی کو2 بچوں کے سامنے گلا کاٹ کرقتل کیاتھا۔اٹھارہ مزید پڑھیں
آرمی چیف اور انکے اہلخانہ کے اثاثوں کے خبر اور دستاویزات لیک ہونے کی نوٹس لیا گیا پاکستان کے وزیرخزانہ نے معاون خصوصی نے طارق پاشا کو تحقیقات کرنے کی ہدایت دے دی ۔یاد رہے کل ایک پاکستانی وہبسایٹ پر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :اسلام آباد انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ 26 نومبر کو راولپنڈی سے اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کیا جا سکتا ہے۔آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی زیر صدارت امن عامہ کے حوالے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پر امن دھرنے کیلئے باضابطہ درخواست جمع کرادی۔درخواست کے مطابق پی ٹی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :پشاور میں شہری اشیاء خوردونوش سرکاری نرخ نامہ سے زیادہ دام پر خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں جبکہ پشاور ضلعی انتظامیہ ٹوئیٹر اور فیس بک پر نرخ نامہ جاری کرنے تک محدود ہوکررہ گئی ہے شہر کے بازاروں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : پشاور شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ کے بعدسوئی گیس بحران بھی شدت اختیار کرگیا ہے اور متعدد علاقوں میںسوئی گیس گھنٹوں غائب رہنے لگی ہے جس کی وجہ سے گھریلو صارفین سمیت کاروباری افراد کوبھی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :حکومت نے شوگر ملز مالکان کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے شوگر ملز مالکان کو بروقت کرشنگ کی ہدایت کرنے اور تیار چینی مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کی ہدایت دینے کے بجائے چینی برآمد کرنے کا فیصلہ کر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : گومل یونیورسٹی کی حدود قریشی موڑ کے قریب5روز قبل لاپتہ ہونیوالے 7سالہ کمسن بچے کو انتہائی بیدردی سے قتل کر کے اس کی نعش قریبی اراضیات میں پھینک دی گئی ۔ پولیس نے مقتول 7سالہ حسین اللہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز مالی سال کے دوسرے حصے میں صوبے کی مالی صورتحال سے مشروط کر دئیے ہیں۔ صوبے کے مالی حالات بہتر ہوتے ہی کم سے کم نصف مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا سے لانگ مارچ پر ایک دن میں 17 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوںگے۔ ہر رکن اسمبلی اور پارٹی تنظیم کو اخراجات برداشت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پاکستان تحریک مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :پشاورسمیت خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع کے سرکاری سکولوں میں مختلف کلاسزکی اسلامیات کی کتابوں میں سنگین غلطیوں کی نشاندہی کے باوجود اس مسئلے کو نظر انداز کر دیا گیا ہے جس سے سرکاری سکولز میں طلبہ اور اساتذہ دونوں مزید پڑھیں