آرمی چیف اثاثوں کی خبر لیک

آرمی چیف کے اثاثوں کے خبر اور دستاویزات لیک ہونے کی خبر پر نوٹس

آرمی چیف اور انکے اہلخانہ کے اثاثوں کے خبر اور دستاویزات لیک ہونے کی نوٹس لیا گیا پاکستان کے وزیرخزانہ نے معاون خصوصی نے طارق پاشا کو تحقیقات کرنے کی ہدایت دے دی ۔یاد رہے کل ایک پاکستانی وہبسایٹ پر پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جر نل قمر جاوید باجو کے اثاثوں کے بارے میں خبر شائع کیا تھا ۔

مزید پڑھیں:  درگئی: رکشہ اور موٹر سائیکل کے تصادم میں نوجوان جاں بحق