عابدزبیری سپریم کورٹ بار صدر

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عابدزبیری سپریم کورٹ بارکے صدرمنتخب

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں پی ٹی آئی کے حامی حامد خان گروپ نے مسلسل 4 برس سے جیتنے والے عاصمہ جہانگیر گروپ کو شکست دے دی۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق حامد خان مزید پڑھیں

سینی ٹیشن کمپنی انتظامی

سینی ٹیشن کمپنی انتظامی مسائل سیاست کی زد میں آگئے

ویب ڈیسک :سینی ٹیشن کمپنی پشاور کے معاملات سیاست کی زد میں آگئے ملازمین یونین ، کمپنی انتظامیہ اور اپوزیشن رہنمائوں کے بیانات نے انتظامی مسائل کو سیاسی مسائل میں تبدیل کردیا جبکہ اپنی بات کو سچ ثابت کرنے کیلئے مزید پڑھیں

مالی بحران اکائونٹ میں فنڈز

مالی بحران،بلدیاتی اداروں کی حکومتی اکائونٹ میں فنڈز دینے سے معذرت

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا حکومت کیلئے مالی مشکلات میں اضافہ ہوگیا محکمہ بلدیات کے خود مختار اداروں نے اپنے فنڈز اکائونٹ ون میں منتقل کرنے سے معذرت کرلی ہے اور اپنے مالی مسائل کے باعث فنڈز کی منتقلی کو ناممکن مزید پڑھیں

ہسپتالوں میں مبینہ کرپشن

ہسپتالوں میں مبینہ کرپشن،ینگ ڈاکٹرزکامہم چلانے کااعلان

ویب ڈیسک : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے سرکاری ہسپتالوں میںکرپشن کے خلاف سماجی اور سیاسی تنظیموں کے تعاون سے صوبہ گیر مہم چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جمعرات کے روز پشاور پریس کلب میں ینگ مزید پڑھیں

صوبوں کے انتظامی اختیارات

وفاق نے صوبوں کے انتظامی اختیارات اپنے ہاتھ میں لے لئے

ویب ڈیسک :پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں صوبوں کی جانب سے اسلام آبادپرچڑھائی کی منصوبہ بندی پر وفاقی حکومت نے تمام صوبوں کو آئین کے آرٹیکل149کے سیکشن چارکے تحت فیڈریشن کی ایگزیکٹو اتھارٹی کے تحت کردیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

سرکاری سکول ملازمت

سرکاری سکولوں کیلئے اراضی دینے والے مالکان نے ملازمت مانگ لی

ویب ڈیسک :پشاورمیں سکولوں کے قیام کیلئے مفت اراضی دینے والے افرادنے معاوضہ کے طور پر کلاس فور کی اسامیاں دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کو سکول بند کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ذرائع کے مطابق پشاورمیں مزید پڑھیں

فنڈز سے محروم بلدیاتی نمائندے

فنڈز سے محروم بلدیاتی نمائندے عوام کے طعنوں کے سامنے بے بس

ویب ڈیسک :پشاور کے بلدیاتی نمائندے عوام کے طعنوں اور سخت رویوں کے سامنے بے بس ہوگئے صوبائی حکومت سے فنڈز کی عدم فراہمی نے بلدیاتی نمائندوں کو عوام کا مجرم بنا دیا ہے پشاور کے ویلج و نیبر ہڈ مزید پڑھیں

سینی ٹیشن کمپنی پشاور

سینی ٹیشن کمپنی پشاور مستقل ملازمین کا بوجھ اٹھانے سے قاصر

ویب ڈیسک : پشاور کی سینی ٹیشن کمپنی مستقل ملازمین کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہوگئی، مستقل ملازمین کی بجائے عارضی ملازمین کی بھرتی سے کمپنی کو سالانہ 75کروڑ روپے سے زائد بچت ہوسکے گی جبکہ عارضی ملازمین کام بھی مزید پڑھیں

گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار بلائنڈ ایبٹ آباد

گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار بلائنڈ ایبٹ آباد18روز سے بند

ویب ڈیسک :گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ ایبٹ آباد18روز سے بند ہونے کے باعث نابینا بچوں کا تعلیمی مستقبل دائو پر لگ گیا۔ضلعی انتظامیہ اور سوشل ویلفیئر افسروں کی عدم تو جہ سے سکول کے مسائل میں دن بدن اضافہ مزید پڑھیں

تجاوزات کیخلاف آپریشن

تجاوزات کیخلاف آپریشن،گھنٹہ گھراورکریم پورہ میدان جنگ بن گئے

ویب ڈیسک :گھنٹہ گھر اور کریم پورہ میں تجاوزات کے خلا ف آپریشن پر تاجروں نے بلدیہ ملازمین سے ہاتھا پائی شروع کردی جس سے گنجان بازار میدان جنگ میں بدل گئے ۔ جھگڑے کے دوران ملازمین اور تاجروں کے مزید پڑھیں

دریائے سوات پرڈیم

دریائے سوات پرڈیم بنانے کافیصلہ،بلدیاتی نمائندوں کیلئے اعزازیہ منظور

ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کابینہ نے متفقہ طور پر وفاقی حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اعلان کردہ 10 ارب روپے اورمحصولات کی عدم مزید پڑھیں

پشاور بچوں کے اغواء

پشاور میں رواں سال بچوں کے اغواء کی وارداتوں میں اضافہ

نعمان جان:پشاور میں بچوں کے اغواء کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا اور گزشتہ سال کی نسبت رواں سال کے پہلے 10مہینوں میں بچوں اور دیگر افراد کے اغواء کی وارداتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، کئی نوجوان لڑکیوں کے اغواء مزید پڑھیں

مالی بحران بلدیاتی فنڈز

مالی بحران،بلدیاتی نمائندوں کی ترقیاتی فنڈز کی امیدیں ختم

ویب ڈیسک : شدید مالی بحران کی شکار خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز سے متعلق لگائی گئی امیدیں ختم کرنے کا مشورہ دیدیا ہے اور تلقین کی ہے کہ وہ عوامی مسائل حل کرنے پر توجہ مزید پڑھیں

ریٹائر افسران کیلئے پارکنگ لاٹس

خودمختار طبی ادارے ریٹائر افسران کیلئے پارکنگ لاٹس بن گئے

ویب ڈیسک ُ: خیبر پختونخوا میں محکمہ صحت کے متوازی خودمختار ادارے مختلف طبقات کے ریٹائرڈ افسران کے لئے پارکنگ لاٹس بن گئے ہیں عدالتی فیصلوں کے باوجود ایک عرصہ سے صوبہ میں ریٹائرمنٹ کے بعد منظور نظر افسران کو مزید پڑھیں

چارسدہ فائرنگ پولیس اہلکار حاں بحق

چارسدہ ، نا معلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار حاں بحق

ویب ڈیسک :چارسدہ تھانہ عمرزئی کے حدودترنگزئی مفتی آباد میں نامعلوم ملزمان کاپولیس پرفائرنگ کانسٹبل بلال جاں بحق ہو گیا ۔جاں بحق ہونے والے کانسٹبل بلال کا ڈیوٹی منڈا ہیڈ میں تھا۔ذرائع کے مطابق اس وقت سپیشل دیوٹی کیلئے چارسدہ مزید پڑھیں