اوگی ، شوہرنے دوسری بیٹی پیدا کرنے پر بیوی کو قتل کر دیا

ویب ڈیسک: تھانہ اوگی کے گائوں دڑمالی میں شوہرنے اپنے بھائی سے ملکربیوی کوبے دردی سے قتل کردیا،پولیس نے ایک ملزم گرفتارکرلیا تفصیلات کے مطابق تھانہ اوگی کی یوسی شیرگڑھ کے گائوں دڑمالی میں ملزم شبیرنے اپنے بھائی منظورسے ملکرمبینہ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، ہراسگی کا شکار 7 سالہ بچی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان میں 7 سالہ بچی کیساتھ زیادتی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 7 سالہ بچی کے ساتھ واقعہ علاقہ درابن میں پیش آیا، بچی کو فوری طبی امداد کیلئے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ایکسپلوسیولائسنس کی رجسٹریشن کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ایکسپلوسیولائسنس کی رجسٹریشن کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ نے ٹریک اینڈ ٹریس سافٹ ویئر سسٹم بھی متعارف کرادیا ہے، ایکسپلوسیولائسنس ہولڈر9 اکتوبر سے پہلے لائسنس رجسٹر کرا دیں۔ اعلامیہ میں لائسنس مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کے ملک سے انخلاء کیلئے کمیٹیاں قائم

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کو وطن واپسی کے لئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں جبکہ بلوچستان میں افغان مہاجرین کے انخلا سے متعلق اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے صوبے میں مزید پڑھیں

ہسپتالوں کیلئے ضروری ادویات کی خریداری میں نرمی کا اعلان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ایم ٹی آئی ہسپتالوں کے لیے ضروری ادویات کی خریداری پر پابندی میں نرمی کر دی گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ہسپتال آکسیجن اور ایمرجنسی ادویات کی خریداری کر سکتے ہیں، محکمہ صحت نے تمام ایم مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں250خواجہ سرا ووٹرز رجسٹرڈ

ویب ڈیسک: لاکھوں تعداد ظاہر کرنے کے باوجودالیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس ملک بھر میں رجسٹرڈ خواجہ سراء ووٹرز کی تعداد صرف 3ہزار 29 ہے جنہیں آئندہ عام انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کیلئے رجسٹرڈ کیا مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز کی بڑی کاروائی، 108 کلوگرام چرس برآمد

ویب ڈیسک: محکمہ ایکسائز کی اہم کارروائی، 108 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی، تفصیلات کے مطابق ایپکس کمیٹی کی ہدایات کی روشنی اور ڈی جی ایکسائز کے احکامات پر منشیات کے خلاف تمام ایکسائز موبائل سکواڈ ہائی الرٹ مزید پڑھیں

سوات، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ویب ڈیسک: ضلع سوات کے علاقے تلیگرام میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خود کش جیکٹ اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ بارودی مواد میں ایک جیکٹ، دس دستی بم، راکٹ لانچر، کارتوس، بال مزید پڑھیں

افغانوں کے غیر قانونی پاکستانی کارڈ منسوخ کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والی دستاویز کے مطابق صوبے بھر میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 56 ہزار 720 افغان مقیم ہیں، بندوبستی اضلاع مزید پڑھیں