خیبرپختونخوا انتظامی بحران

خیبرپختونخوا میں انتظامی بحران، پراجیکٹ ملازمین تنخواہوں سے محروم

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے انتظامی بحران کے باعث بیشتر ترقیاتی منصوبوں کے ملازمین دو سے تین ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ صوبائی حکومت کی جانب سے تمام ترقیاتی منصوبوں کو فنڈز جاری کر دئیے گئے ہیں تاہم انتظامی محکموں مزید پڑھیں

وکیلوں کے کہنے پر الیکشن نہیں ہوں گے، تاخیر میں فائدہ ہے، پرویز خٹک

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے دورہ ہزارہ ڈویژن کے دوران کہا کہ ملک میں الیکشن ہوتے ہوئے نہیں دیکھ رہا اگر یہ معاملہ عدالت گیا تو اور وقت لگے گا۔ پرویز خٹک نے کہا مزید پڑھیں

چارسدہ فائرنگ

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ تبادلہ، 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئی خلہ میں 2 فریقین کے درمیان فائرنگ تبادلہ ہوا جس سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان پرانی دشمنی پر فائرنگ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا فنڈ

دہشتگردی کیخلاف جنگ، خیبرپختونخوا کو 415 ارب، 50 کروڑ کا فنڈ ملا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کو دہشتگری کیخلاف جنگ کی مد میں ملنے والے فنڈ اور ان کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ جاری دستاویزات کے مطابق خیبرپختونخوا کو 2010 سے لے کر اب تک 415 ارب 50 کروڑ روپے کے مزید پڑھیں

منہ زورمہنگائی نے سیاسی جماعتوں کیلئے الیکشن مشکل بنادیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں منہ زور مہنگائی اور امن و امان کی غیر یقینی صورتحال نے سیاسی جماعتوں کے لئے الیکشن میں اترنا مشکل کر دیا ہے ملک میں متوقع عام انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم غیر مزید پڑھیں

غذائی اجناس کی سمگلنگ،صوبہ میں مزید مہنگائی کا خدشہ

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے راستے غذائی اجناس کی دھڑا دھڑ افغانستان کو سمگلنگ کی وجہ سے قیمتیں مزید بڑھنے اور بعض چیزوں کی قلت کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے آئندہ دنوں کے دوران صوبے میں گندم ،چاول ،آٹا مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکی سرکاری مشینری میں1لاکھ12ہزارآسامیاں خالی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے سرکاری محکموں میں ایک لاکھ 11ہزار 969آسامیاں خالی ہیں جن میں ضم اضلاع کی 25ہزار 192جبکہ بندو بستی اضلاع کی 86ہزار 777آسامیاں خالی ہیں ان آسامیوں میں سب سے زیادہ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا نام و نشان اس صوبے سے مٹنے والا ہے، پرویز خٹک

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چئیرمین پرویز خٹک نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنی پارٹی بنائی ہے۔ لوگ آتے ہی وعدے کرتے ہیں لیکن حکومت میں آکر وعدے ایفاء نہیں مزید پڑھیں

مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی کی اہم کارروائی، مطلوب دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: محکمہ انسداد دہشت گردی مالاکنڈ کی کامیاب کارروائی، مطلوب دہشت گرد ہلاک، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سی ٹی ڈی کو پیپلز چوک مینگورہ سوات میں دو کانسٹیبلان کی ٹارگٹ کلنگ میں مطلوب دہشت گرد نیک محمد مزید پڑھیں

طورخم بارڈر بند

طورخم بارڈر تیسرے روز بھی بند، کشیدگی برقرار، ہزاروں مسافر پھنس گئے

لنڈی کوتل: پاکستان اور افغانستان کے مابین طورخم سرحد پر کشیدگی تیرے روز بھی برقرار ہے جس کی وجہ سے آج بھی بارڈر ہر قسم آمدروفت کے لیے بند رہی، بارڈر حکام نے بتایا کہ طورخم بارڈر پر گاڑیوں کی مزید پڑھیں

غلنئی،گرلز ہائی سکول شوہ فرش میں200 بچیوں کیلئے ایک استانی

ویب ڈیسک: قبائلی ضلع مہمند تحصیل صافی میں گرلز ہائی سکول شوہ فرش میں دو سو بچیوں کیلئے صرف ایک استانی ڈیوٹی سرانجام دیتی ہیں دیگر اساتذہ اثر رسوخ پراپنے تبادلے کرکے بچیوں کو بے یار مددگار چھوڑ دیا گیا مزید پڑھیں