bajaur protest pic

باجوڑ پریس کلب کے سامنے طلباء کا آن لائن کلاسز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

باجوڑ:طلباء آن لائن کلاسز اور سکالرشپ بندش کے خلاف باجوڑ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔مظاہرین  نے ہاتھوں میں تعلیم بورڈ کے خلاف بینرز اُٹھائے تھے، طلباء مظاہرین نے باجوڑ پریس کلب کے سامنے شدید نعرہ بازی مزید پڑھیں

20161229 164555

لنڈی کوتل ایس او پیز کی خلاف ورزیاں-شہری سماجی فاصلے کو نظر انداز کرنے لگ گئی

لنڈی کوتل: بازار میں خریداروں کی رش، شہری سماجی فاصلے کو نظر انداز کرنے لگ گئی، مقامی لوگ بغیر ماسک اور سینیٹائرز خریداری میں مصروف، ایس او پیز میں بے احتیاطی ضلع انتظامیہ کی لاپرواہی ہے، حکومتی احکامات نظر انداز مزید پڑھیں

download 16 1

خوازہ خیلہ میں ڈائنا ٹکر سے پولیس اہلکارملک مقمی خان ساکن مشکومئی خوازہ خیلہ جاں بحق

سوات:پولیس اہلکار گھر سےموٹر سا ئیکل پر مدین پولیس سٹیشن کو ڈیوٹی کے لئے جارہا تھا کہ ڈائنا ٹکر سے شدید زخمی ہونے کے بعد خوازہ خیلہ ہسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگیا،پولیس نے  لیلونئی سے مزید پڑھیں

download 15 1

تحصیل خار علاؤہ لاشوڑہ توحید آباد میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ-1 شخص جاں بحق اور 4 زخمی

باجوڑ:تحصیل خار علاؤہ لاشوڑہ توحید آباد میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ،دو فریقین کے درمیان عرصہ دراز سے زمین کا تنازعہ چلا آرہا تھا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے،پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید پڑھیں

download 14 1

باباجی کنڈاؤں کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ-حادثے میں 1 شخص جاں بحق 1 زخمی

بونیر: باباجی کنڈاؤں کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ، ریسکیو 1122کے مطابق حادثہ ماربل سے بھری لوڈ ٹرک کی بریک فیل ہونے کیوجہ سے پیش آیا،حادثے میں1 شخص جاں بحق،1 زخمی، ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو ایمبولینس اور مزید پڑھیں

Lashminia

سینکڑوں افراد لیشمینیا بیماری کا شکار ، لیشمینیا انجکشن ناپید

جنوبی وزیرستان:سینکڑوں افراد لیشمینیا بیماری کا شکار ،محکمہ صحت کے پاس لیشمینیا انجکشن ناپید، مریضوں کو مشکلات کا سامنا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق صوبائی حکومت سے ڈیمانڈ  کیاہے جلد لیشمینیا انجکشن اور دیگر میڈیشن مل جائیگی،ہسپتالوں میں لیشمینیا انجکشن مزید پڑھیں

650069 jirga 1387919516

صوبائی حکومت ہمارے ساڑھے گیارہ ارب روپے رائلٹی فنڈز ادا نہیں کررہی

کرک: چیئرمین لویہ جرگہ صوبائی حکومت ہمارے ساڑھے گیارہ ارب روپے رائلٹی فنڈز ادا نہیں کررہی، گیس اور تیل نکالنے کیلئے استعمال ہونیوالی زمینوں کی ادائیگیاں نہیں کی جارہی، آئل ریفائری اور گرگری روڈ منصوبوں پر حکومت ہمیں ٹرخارہی ہے، مزید پڑھیں

c3ee37e6 8cf3 46f6 927f d0fa3e8109b8

قومی لویہ جرگہ نے کل سے اپنے مطالبات کے حصول کیلئے دھرنے کا اعلان کردیا

کرک:قومی لویہ جرگہ نے کل سے  اپنے مطالبات کے حصول کیلئے دھرنے کا اعلان کردیا، اپوزیشن ایم پی اے  میاں نثار گل کی پریس کانفرنس کے مطابق تیل وگیس کمپنیوں کے معاہدوں کی خلاف ورزی پر مزید خاموش نہیں رہ مزید پڑھیں

29735002 3153 46d3 b2fc ba1bc4bc2e03

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن(R)نجم الحسنین لیاقت نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا

نوشہرہ:ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن(R)نجم الحسنین لیاقت نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا،نوشہرہ پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی، اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن نورجمال خان، ضلع بھر کے SDPOs اور دیگر پولیس افسران بھی مزید پڑھیں

647026 4671559 corona3 akhbar

ممتاز قانون دان حسن احمد خان ایڈووکیٹ انکی اہلیہ اور بیٹی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ہنگو: اے ڈی سی عرفان اللہ محسود کے مطابق ہنگو کے ممتاز سیاسی رہنما اورممتازقانون دان حسن احمدخان ایڈوکیٹ اور ان کی اہلیہ اور بیٹی کا کوروناٹیسٹ نیگیٹو آ گیا ، چار جون کو لیے گئے ٹیسٹ پازیٹو آئے تھے مزید پڑھیں

1303990 policeencounter 1535187720 856 640x480 1

ٹانک درکی میں اشتہاریوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ جاری

ٹانک: پولیس کے مطابق درکی میں اشتہاریوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ جاری، ایک مبینہ اشتہاری ضمیر زخمی ہوگیا ہے، زخمی اشتہاری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ ابھی جاری مزید پڑھیں

download 1 20

صوابی میں کورونا نے پنجھے گھاڑ دئیے ڈاکٹروں سمیت تمام ماکتب فکر کے لوگ متاثر

صوابی: صوابی میں کورونا نے پنجھے جاڑ دئیے ڈاکٹروں سمیت تمام ماکتب فکر کے لوگ متاثر ہورہے ہیں مگر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں میں تشویش پایا جاتا ہے مزید پڑھیں

2228111 coviddeath 1590292886

ہنگو علاقہ رائیسان سے تعلق رکھنے والا محبت علی نامی شخص کورونا وائرس سے جاں بحق

ہنگو : اے ڈی سی عرفان اللہ محسود کے مطابق علاقہ رائیسان سے تعلق رکھنے والا محبت علی نامی شخص کورونا وائرس سے جاں بحق ، تین دن قبل مریض کو کے ڈی اے ہسپتال کوہاٹ میں آئسولیٹ کیا گیا مزید پڑھیں

767a634d ec27 4c3e 82e7 0826ef4c389a 780x405 696x361 1

وزیرستان میں فوج کی جانب سے فرائض کی بہترین انجام دہی پر ضلعی انتظامیہ کو شاباشی اور توصیفی انعامات

وزیرستان: فوج کی جانب سے فرائض کی بہترین انجام دہی اور جرائم کے خلاف باہمی تعاون سے مشترکہ اور کامیاب کارروائیوں پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو شاباشی اور توصیفی انعامات، جی او سی میجر جنرل شاکراللہ خٹک کی جانب مزید پڑھیں

download 67

لکی مروت ٹرائبل سب ڈویژن بیٹنی کرکنی ورگاڑی اور تاجبی خیل اقوام کےدرمیان فائرنگ بدستورجاری

لکی مروت: ٹرائبل سب ڈویژن بیٹنی کرکنی ورگاڑی اور تاجبی خیل اقوام کےدرمیان فائرنگ بدستورجاری، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے گھرمیں تلاوت پربیٹھی 14سالہ لڑکی زخمی، زخمی ہونے والی لڑکی NA51ایم این اے مفتی عبدالشکور بیٹنی کی بھتیجی ہے، مزید پڑھیں

corona burial 696x392 1

نوشہرہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

نوشہرہ: ڈی ایم ایس ڈاکٹر زاہد کے مطابق نوشہرہ میں گزشتہ بارہ گھنٹوں میں کورونا وائرس سے دو مریض جاں بحق ، نوشہرہ کورونا وائرس سے ارشدشکیل ولدشکیل خان ساکن شیدو محلہ خان خیل کورونا سے لڑتے لڑتے انتقال کرگیا مزید پڑھیں