bajaur protest pic

باجوڑ پریس کلب کے سامنے طلباء کا آن لائن کلاسز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

باجوڑ:طلباء آن لائن کلاسز اور سکالرشپ بندش کے خلاف باجوڑ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔مظاہرین  نے ہاتھوں میں تعلیم بورڈ کے خلاف بینرز اُٹھائے تھے، طلباء مظاہرین نے باجوڑ پریس کلب کے سامنے شدید نعرہ بازی کی۔

مزید پڑھیں:  پاراچنار، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں سمیت 3افراد جاں بحق