unnamed 38

وزیراعلی محمود خان نے پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی قائم کردی

پشاور: کمیٹی ممبران میں وزیر تعلیم اکبر ایوب خان، وزیراعلی کے معاون خصوصی غزن جمال، سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اور ایم ڈی پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی شامل ہیں۔ کمیٹی پندرہ دنوں کے اندر اندر اپنی سفارشات اور جامع رپورٹ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

514946 26109501

ایکسائز اینٹلجنس نے لاکھوں مالیت کے منشیات کی سمگلنگ ناکام بنادی

پشاور: دو مختلف واقعات میں 298 گرام آئس اور پانچ کلوگرام چرس برآمد کرلیا گیا ہے. مردان ایکسائز ٹیم نے ناکہ بندی کے دوران مخبر شدہ گاڑی کے خفیہ خانوں سے آئس برآمد کی، مانسہرہ ٹیم نے سوزوکی T3067 سے مزید پڑھیں

n00870183 b

پاک افغان ٹرانزٹ روڈ غلام خان باڈر 3 ماہ بعد اس او پی کے تحت تجارت کیلئے کھل دیا گیا ھے.

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے تحصیل غلام خان سرحد زیرو پوائنٹ کو 3 ماہ بعد پاک افغان تجارت کیلئے بقاعدە کھل دیا گیا ھے ڈیپٹی کمشنر شاہد علی خان نے دوطرفہ تجارت کے بحالی دونوں ممالک کیلئے نیک شگون قرار مزید پڑھیں

fatamap dim areas3

معاہدے کے مطابق ضم شدہ علاقوں کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز جاری کر دیئے ہیں- وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ضم شدہ علاقوں کی ترقی کیلئے پرعزم ہیں،معاہدے کے مطابق ضم شدہ علاقوں کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز جاری مزید پڑھیں

news 1592295918 2129

نوشہرہ خودکشیوں کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا

نوشہرہ: پولیس کے مطابق ایک ہفتہ کے دوران تین خواتین سمیت چار افراد نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا،نوشہرہ خودکشی کےواقعات میں اپنے ہاتھوں اپنی جان گنوانے والوں میں زیادہ تر تعداد خواتین کی ہے، نوشہرہ خویشکی بالا مزید پڑھیں

gulhan khan border

شمالی وزیرستان میں پاک افغان تجارت بحالی پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خوشی کا اظہار

شمالی وزیرستان: ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کے مطابق غلام خان بارڈر پر پاک افغان دوطرفہ تجارت کی بحالی دونوں ممالک کیلئے نیک شگون ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے مشکل سے دوچار معیشت کو سنبھالا ملے گا، بارڈر کھلنے مزید پڑھیں

279656 8809059 updates

غلام خان بارڈر کھولنے جا رہے ہیں- مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

پشاور : مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ پاک افغان سرحد پر غلام خان بارڈر کھولنے جا رہے ہیں،ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہے.سرحد کھولنے سے دونوں ملکوں کے عوام کو مزید پڑھیں

542112 38980727

نوشہرہ کینٹ پولیس کی بڑی کاروائی موٹر سائیکل گروہ کو گرفتار کر لیا گیا

نوشہرہ: موٹرسائیکل چور گروہ گرفتار کر کے 13 موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں،نوشہرہ کینٹ پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ کے دو ارکان گرفتار کرلئے ، چوروں کے نشاندہی پر چوری کئے گئے 13 موٹرسائیکلیں بھی برآمدکرلیں ، ڈی پی او نوشہر ہ مزید پڑھیں

news 1529489068 4443

ہری پور میں شہراورگردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری

ہری پور:شہراورگردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، وزیر توانائی عمرایوب کاحلقہ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی زدمیں آگیا،سٹی ٹاون1،ٹاون2فیڈرصوابی،میرافیڈرکھلابٹ ،فیڈرپنیاں فیڈرپر غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہیں، پیسکو افسران اور گریڈ اسٹیشن کے نمبرمصروف کردیئے گئےہیں۔

unnamed 1 7

شمالی وزیرستان کے متاثرین کا ایف ڈی ایم اے کی جانب سے امدادی رقوم کیلئے جرگہ

بنوں:شمالی وزیرستان کے متاثرین کا ایف ڈی ایم اے کی جانب سے امدادی رقوم کیلئے جرگہ، شمالی وزیرستان کے 15 ہزار ، دو سو 29 خاندانوں کیلئے متبادل سم کے ذریعے 12 ہزار روپے کی شرط نہیں مانتے، ہزاروں سم مزید پڑھیں

download 19 2

یونیورسٹیوں کو کھولا جائے ہماری تعلیم اور پیسہ ضائع ہو رہاہے

ہری پور:یونیورسٹیوں کو کھولا جائے ہماری تعلیم اور پیسہ ضائع ہو رہاہے، طلباء کے مطابق ٹرانسپورٹ فنڈ،لائبریری فنڈ سکیورٹی اور ٹیوشن فیس کے نام پر ہزاروں روپے ہم جمع کرواتے ہیں،یونیورسٹی آف ہری پور کے طلباء نے ہری پور پریس مزید پڑھیں

download 15 1

تھانہ غازی کی حدود کنڈی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں نوجوان قتل

ہری پور:تھانہ غازی کی حدود کنڈی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں نوجوان قتل کر دیا گیا، U/Cکنڈی دفتر کے قریب موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے  فائرنگ کرکے یاسر ولد زرین کو قتل کر دیا ،نامعلوم ملزمان ارتکاب جرم مزید پڑھیں