l 146944 035711 updates

پاک افغان بارڈر کی بندش اور امن وامان کی خراب صورتحال پر پشتونخواملی عوامی پارٹی جمعیت علماء اسلام ف کا احتجاجی مظاہرہ

چمن:پاک افغان بارڈر کی بندش اور امن وامان کی خراب صورتحال پر پشتونخواملی عوامی پارٹی جمعیت علماء اسلام ف کا احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے میں صوبائی اور مرکزی قائدین کی شرکت، مظاہرہ تاج روڈ سے شروع ہو کر شہدان چوک پر مزید پڑھیں

gun

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی مشر سمیت 4 افراد ہلاک – مزدور زخمی

جنوبی وزیرستان: تحصیل برمل کے علاقہ مانڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی مشر سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ ایک مزدور زخمی ہوگیا ہے،ذرائع کے مطابق قبائلی مشر سرمرجان المعروف سرمائی خان صبح گھر سے شاہ عالم بازار جارہا مزید پڑھیں

37961129 401

ہری پورمیں وزیر اعظم عمران خان کا بلئن ٹری سونامی منصوبہ تباہی کی طرف گامزن

ہری پور:وزیر اعظم عمران خان کا بلئن ٹری سونامی منصوبہ تباہی کی طرف گامزن، ہری پور کے مختلف علاقوں کے پہاڑوں پر جنگلات کو آگ لگادی گئی، علاقہ یونین کونسل لدڑمنگ۔بانڈی لبیال۔باندی شیرخان۔سیریاں کے پہاڑوں پر آگ لگی ہوئی ہے، مزید پڑھیں

89

جنوبی وزیرستان میں نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا پہلا دورہ

جنوبی وزیرستان: نئے تعینات ہونے والے  ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر والی الرحمان کا پہلا دورہ  ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال وانا، مقامی لوگوں اور ہسپتال سٹاف  کے ڈیمانڈ پر  1 ایمولینس  ہسپتال ایم ایس کو حوالے کردیا،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرکو باقاعدہ بریفنگ دیاگیا،ڈسٹرکٹ ہیلتھ مزید پڑھیں

download 4 4

بنوں میں خلیفہ گل نواز ہسپتال میں بھرتی اور تعیناتی میں اقرباء پروری اور رشوت لینے پر نئی بھرتیوں پر پابندی

بنوں:خلیفہ گل نواز ہسپتال میں بھرتی اور تعیناتی میں اقرباء پروری اور رشوت لینے پر نئی بھرتیوں پر پابندی، محکمہ صحت کی طرف سے نئی بھرتیوں پر پابندی کا اعلامیہ جاری، چیئرمین بی او جی پر حالیہ بھرتیوں میں اقرباء مزید پڑھیں

drown

بٹ خیلہ نہر میں مدرسہ کے دو طالبعلم نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہو گئے

مالاکنڈ: ریسکیو ذرائع کے مطابق مدرسہ کے دو طالبعلم بٹ خیلہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہو گئے، بچوں کی تلاشی کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے، ڈوبنے والےبچے اماندار اقراء روضۃ الاطفال مدرسے کے طالب علم تھے۔

01 236

ایبٹ آباد میں جیپ سیری موڑ گہری کھائی میں جا گری – 6 افراد جاں بحق اور10زخمی

ایبٹ آباد: مضافات لورہ سے بٹنگی جاتے ہوئے جیپ سیری موڑ گہری کھائی میں جا گری جسمیں چار خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،جبکہ دس افراد شدید زخمی ہوئے ہیں،جاں بحق اور زخموں کو قریبی  ہسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

Jamrud

جمرود میں پولیس مطلوب شخص کوگرفتار کرنے کیلئے چھاپہ – ایک پولیس اہلکار زخمی

جمرود: پولیس ذرائع کے مطابق غنڈی میں پولیس کو مطلوب شخص کوگرفتار کرنے کے لیے چھاپہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی، زخمی پولیس اہلکار طارق خان ہسپتال منتقل، پولیس کو مطلوب شخص فرار ہونے میں کامیاب۔

.jpg

دریائے خیالی میں چوتھے روز سے جاری سرچ آپریشن کے بعد غوطہ خوروں نے پشاور کے رہائشی نوجوان کی لاش ڈھونڈ نکالی

چارسدہ: دریائے خیالی چارسدہ میں چوتھے روز سے جاری سرچ آپریشن کے بعد پشاور کی رہائشی نوجوان اسامہ ولد حیدر خان کی لاش دریائے خیالی میں نوشہرہ کے مقام پر  غوطہ خوروں نے سخت محنت اور کوشش کے بعد ڈھونڈ مزید پڑھیں

7843427678245245276782 swimming 763445262788929 780x470 1

ایبٹ آباد میں قدرتی آبشاروں میں تیراکی اور نہانے پر پابندی عائد

ایبٹ آباد: قدرتی آبشاروں میں تیراکی اور نہانے پر پابندی عائد، احسن حمید کے مطابق سجیکوٹ اور امبریلہ واٹر فال میں تیراکی اور نہانے پر دفعہ 144نافذ کر دی گئی، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کا آبشاروں کو پھتروں سے بھرنے مزید پڑھیں

4036cc78 4a99 4f02 90a1 53cfd57814d2

رستم ناٹھیان کے پہاڑوں کے دامن میں آگ بھڑک اٹھی

رستم: ریسکیو1122کے مطابق رستم ناٹھیان کے پہاڑوں کے دامن میں آگ بھڑک اٹھی، گھاس اور سوکھے پتوں کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل گئی، آگ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 فائر فائیٹرز ٹیم موقع پر پہنچ گئی،ریسکیو1122 فائر مزید پڑھیں

e29aff7e 3eef 4734 9a78 dc59519b327e

چارسدہ میں موٹر کار نہر میں گرگئی – 4 افراد جاں بحق

چارسدہ:تحصیل تنگی کے علاقہ پوست خان کلی میں موٹر کار نہر میں گرگئی، ذرائع کے مطابق حادثے میں چار افراد جاں بحق، جاں بحق افراد میں خاتون خانہ اسکے دوکمسن بیٹے اور ایک بیٹی جاں بحق، اہلیان علاقہ نے خاتون، مزید پڑھیں

105801536 gettyimages 1127480557

بالاکوٹ میں مون سون کی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرہ کے باعث سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد

بالاکوٹ: مون سون کی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرہ کے باعث سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد،بالاکوٹ ضلعی انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا، ڈی پی او مانسہرہ کے مطابق بالاکوٹ کے مختلف ہوٹلوں اور سیاحتی مقامات جمعہ مزید پڑھیں

firingonjawnar

پاراچنار میں اراضی تنازعہ پر لڑائی چوتھے روز بھی جاری – 15 افراد جاں بحق 42 زخمی

پاراچنار: سرکاری ذرائع کے مطابق لوئرکرم میں فریقین کے درمیان اراضی تنازعہ پر لڑائی چوتھے روز بھی جاری رہی،4 دن سے جاری لڑائی میں اب تک 15 افراد جاں بحق اور 42 زخمی ہوچکے ہیں ،جاں بحق ہونے والوں میں مزید پڑھیں

img 1578837499

ہری پور میں ناشتہ بناتے ہوئے نوجوان لڑکی آگ لگنے سے جاں بحق

ہری پور:ناشتہ بناتے ہوئے نوجوان لڑکی آگ لگنے سے جاں بحق، تھانہ سراے صالح محلہ خان بہادمیں درخشندہ دختراوررنگزیب ناشتہ بناتے ہوئے جھلس گئی، ہسپتال لے جاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی،پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ گیس پلاسٹک پائپ میں لیکج مزید پڑھیں