drown

بٹ خیلہ نہر میں مدرسہ کے دو طالبعلم نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہو گئے

مالاکنڈ: ریسکیو ذرائع کے مطابق مدرسہ کے دو طالبعلم بٹ خیلہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہو گئے، بچوں کی تلاشی کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے، ڈوبنے والےبچے اماندار اقراء روضۃ الاطفال مدرسے کے طالب علم تھے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ و حادثات، 4 افراد جاں بحق