رستم: ریسکیو1122کے مطابق رستم ناٹھیان کے پہاڑوں کے دامن میں آگ بھڑک اٹھی، گھاس اور سوکھے پتوں کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل گئی، آگ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 فائر فائیٹرز ٹیم موقع پر پہنچ گئی،ریسکیو1122 فائر فائیٹرز نے پہنچتے ہی آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا ہے، ریسکیو فائرفائیٹرز نے کافی جدوجہد کے بعد آگ کو پہاڑ اور درختوں تک پھیلنے سے روک دیا، ریسکیو 1122 اہلکاروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پاکر جنگل اور درختوں کو بڑے نقصان سے بچا لیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments