چارسدہ: دریائے خیالی چارسدہ میں چوتھے روز سے جاری سرچ آپریشن کے بعد پشاور کی رہائشی نوجوان اسامہ ولد حیدر خان کی لاش دریائے خیالی میں نوشہرہ کے مقام پر غوطہ خوروں نے سخت محنت اور کوشش کے بعد ڈھونڈ نکالی،لاش کو موقع پر تابوت میں بند کرکے لواحقین کے حوالہ کر دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments